اگرانہوں نے عام پاکستانی کا احساس کیا ہوتا تو آج یہ حالات نہ ہوتےعام آدمی کے پاس پاکستان کی رجسٹری ھےانہوں نےناجائز قبضہ کیا ہوا ھےاب قبضہ آسانی سے تو نہیں ملے گا ایک پلاٹ کا قبضہ لینےمیں دو چار لوگ مارے جاتے ہیں یہ تو پورا ملک ھے۔عوام کو قربانیاں تو دینی پڑیں گی لیکن اب اگر ماریں گے تو مریں گے بھی
about 1 year ago