چپ کرنے کا تو یہی مطلب ہوا نا کہ بندہ مان گیا کہ عزت ذلت اللّٰہ کے علاوہ کسی اور کے ہاتھ میں بھی ہے؟ کیا اللّٰہ ایک نہیں ہے؟
بیشک اللّٰہ ایک ہے، اب صرف اللّٰہ کا خوف دل میں رکھنا ہے کہ حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔اپنے حقوق کے لئیے بول کر دکھائیں گے۔
ارادہ کرو کامیابی اللّٰہ دے گا۔ اللّٰہُ اکبر۔✨
11 months ago