جب بھی شیعہ قوم کو زبح کیا جاتا ہے تو سب کو چپ لگ جاتی ہے شیعہ پاکستان کی سب سے مظلوم قوم ہے جن کو زبح کیا جائے تو بھی حکومتیں ادارے زبح کرنے والے ظالموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں تا کہ کسی کو ووٹ کسی کو طاقت مل جائے
یہ خاموشی کبھی نہیں بھولے گی ادارے حکومتیں افرادسب یاد رہیں گے۔۔۔
about 1 year ago