@shahmahmoodqureshi.bsky.social
📤 623
📥 580
📝 2
reposted by
about 1 year ago
One word for
#ImranKhan
!
3
10
7
reposted by
about 1 year ago
جب بھی شیعہ قوم کو زبح کیا جاتا ہے تو سب کو چپ لگ جاتی ہے شیعہ پاکستان کی سب سے مظلوم قوم ہے جن کو زبح کیا جائے تو بھی حکومتیں ادارے زبح کرنے والے ظالموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں تا کہ کسی کو ووٹ کسی کو طاقت مل جائے یہ خاموشی کبھی نہیں بھولے گی ادارے حکومتیں افرادسب یاد رہیں گے۔۔۔
0
8
6
reposted by
about 1 year ago
پارا چنار میں درجنوں شیعہ افراد کو پشاور جاتے ہوئے شہید کر دیا گیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لیکن اس پر نہ صوبائی حکومت نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی کسی ادارے کا کوئی ردعمل آئے گا کیونکہ شیعہ قوم اس ملک کی مظلوم ترین قوم ہے جن کے لیے کوئی نہیں بولتا #StopShiaGenocide
0
8
5
reposted by
about 1 year ago
عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
0
16
7
reposted by
about 1 year ago
Who want to see IK's public appearance? ❤️
0
31
10
reposted by
آپ سب کو گھروں سے نکلنا پڑے گا شاہ محمود قریشی ،
loading . . .
about 1 year ago
0
11
7
آپ سب کو گھروں سے نکلنا پڑے گا شاہ محمود قریشی ،
loading . . .
about 1 year ago
0
11
7
reposted by
about 1 year ago
فائنل کال- وقټ انقلاب! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
0
28
15
reposted by
about 1 year ago
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے- عمران خان ♥️🔥 #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
0
11
3
reposted by
about 1 year ago
عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں- تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں- ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
0
31
15
reposted by
about 1 year ago
ٹرولنگ تو ختم ہے ہمارے شہزادے پر😂 عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔ عمران خان
1
13
7
reposted by
about 1 year ago
پاکستانیو جیت آپکا مقدر ہے۔ نکلنا ہے باہر سب نے۔
0
9
5
reposted by
about 1 year ago
میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہوں،مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!♥️🔥
0
7
4
reposted by
about 1 year ago
تحریک انصاف کا کل شام 7 بجے ورچوئل جلسہ
0
6
3
reposted by
about 1 year ago
صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔ ۴- مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
0
9
6
reposted by
about 1 year ago
۳– عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار
1
7
6
reposted by
about 1 year ago
۲۔ ۲۴ نومبر کو آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈہ، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے اور کسی کو بھی اپنا پر امن کا احتجاج سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی۔
1
6
5
reposted by
about 1 year ago
۲۴ سے پہلے یہ ہمارے پاس آخری ہفتہ ہے اور یقیناً اس وقت آپ کی تیاری آخری مراحل میں ہوگی اس لئے چند ضروری ہدایات؛ ۱- اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ نے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک ناصرف ۲۴ کو احتجاج کو پیغام پہنچا دیا ہے بلکہ ڈی چوک پہنچنے تک کا آپ کا اور ان کا سارا انتظام اور پروگرام بھی طے شدہ ہے۔
1
6
5
reposted by
about 1 year ago
#نومبر24_خان_کی_کال یوتھ، آئی ایس ایف، ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی، اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔
1
10
7
reposted by
about 1 year ago
یہ لشکر 10 گنا سے زیادہ بڑا ہوکر اسلام آباد آ رہا ہے♥️🔥
loading . . .
0
27
11
reposted by
about 1 year ago
انشاء اللہ 24 نومبر کو قوم باہر نکل کر اپنے لیڈر کو آزاد کرواے گی
0
13
7
you reached the end!!
feeds!
log in