*خوف پیچھے چھوڑ کے*✌️
*جو آگ سے گزر سکو*🔥
*تو کیا ہے جو نہ کر سکو*
*دن بہ دن لوگوں میں آگاہی بڑھتی جا رہی ہے، 💯 جس طرح کا جوش ۸ فروری کے وقت تھا، اسی طرف جارہے ہیں سب الحمدللہ !*
*ان شاء اللہ اِس دفعہ قوم کی جیت ضرور نصیب ہونگی*✌️✌️
#PTI_Followers
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
about 1 year ago