اے قادر مطلق! ہم تیرا بار بار شکر ادا کرتے ہیں کہ تُو نے ہمیں بار بار اپنی نعمتوں سے نوازا۔ ہمیں یقین ہے کہ تیرا منصوبہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے، چاہے یہ عمل بعض اوقات کتنا ہی مشکل اور تکلیف دہ کیوں نہ ہو۔ تیری مرضی ہماری مرضی سے بالا تر ہے، اور ہم ہر حال میں تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں۔
#waheedkhankr
about 1 year ago