بشری بی بی نے بےموقع بیان داغ کر بلنڈر تو کیا ہی ہےلیکن ن لیگ جس طریقےسے اس کو ہینڈل کر رہی ہے اس سے PTI پر اثر ہو یا نہ البتہ پاک سعودی تعلقات پر گہری ضرب لگ سکتی ہے،بات یہ ہے کہ اس وقت تحریک انصاف بندر ہے،ن لیگ کے ہاتھ اُسترا ہے /ریاست کے گنج پر دونوں ہی اپنا ٹیلنٹ دکھا رہے ہیں
11 months ago