السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
🌺صبح بخیر 🌺
"وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ"
(البقرة: 45)
"اور صبر اور نماز کے ذریعے مدد مانگو، اور بے شک یہ (نماز) بھاری ہے مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں۔"
10 months ago