کیا یہ شیعہ سنی صرف پاڑا چنار میں آباد ہیں ۔ کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں نہیں ؟
پھر یہ تنازع صرف یہاں کیوں ؟
آخر ہم کس غم روئے ؟
پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ وفاقی حکومت اور محسن نقوی گروپ اس تباہی اور دھشتگردی کے بھر پور زمہ دار ہیں
#parachinar
11 months ago