اس ملک میں ٹرانس جینڈر اور خسروں کے بل کے ساتھ ساتھ
شراب کے لائسنس کے بل چپ چاپ پاس ہو جاتے ہیں ، وہاں مولوی کے بغیر کسی کو اعتراض نہیں ہوتا۔
مگر بات اہل مدارس کی آئے تو اعتراض آجاتے ہیں ۔
کیا پاکستان کے وارث یہی گندے زہن کے غلیظ لوگ ہیں
جن کے دستخط کا آج دینی مدارس کا طبقہ محتاج ہے ۔
آخر کب تک
11 months ago