9 months ago
*میرے پیارے اللَٰہ پاک !!*
بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں
آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں
ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں
مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے
کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں !
آپ ہم پر رحم کردیجیے
🪻💜