مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
@mushafisays.bsky.social
📤 195
📥 63
📝 136
میرے لفظ، میری زمیں, میرے کھیت تھے چھن گئی میری متاع،میراکنعاں نہیں رہا
ان دہشتگردوں کےلیے کسی بھی قسم کی کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے. یہ گمراہ بلوچ نہیں بلکہ یہ غدار ریاست و عوام ہیں. دہشتگردوں کا نہ تو کوئی مذہب ہوتاہے، نہ صوبائیت نہ ہی لسانیت و انسانیت سے کوئی تعلق ہوتاہے.
10 months ago
0
0
0
کوئی ہے یہاں اپنا اپنا.....
10 months ago
0
1
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
AniLa TaRiQ انیلا طارق
12 months ago
ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہونگے بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نجانے ہم کہاں ہونگے!
10
48
5
ادھر تومسلسل سناٹوں کا ہی ڈیرہ و بسیرا لگتا ہے
add a skeleton here at some point
12 months ago
0
0
0
This letting go is not that easy.... یہی تو سیاپا ہے... مگر کیا کیا جائے جانے دینے کا نام ہی تو....
add a skeleton here at some point
12 months ago
0
0
0
نیلا آسمان اس قدر سرد راتوں جیسے سناٹے کی حالت زار میں کیوں ہے...
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Dr sughra Sadaf
about 1 year ago
بے نظیر بھٹو کی یاد میں
jang.com.pk/news/1425820
loading . . .
بے نظیر بھٹو کی یاد میں
یوں تو ہر مہینے کی جھولی میں موجود کسی نہ کسی حادثے...
https://jang.com.pk/news/1425820
1
15
3
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Arslan Kashmiri
about 1 year ago
"خیبرپختونخوا میں بدترین کرپشن کا ریکارڈ" ♦: صوبے کی 34 یونیورسٹیوں میں 15 ارب کا نقصان
1
6
6
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Absar Alam Haider
about 1 year ago
youtube.com/live/NEtZokD...
loading . . .
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
https://youtube.com/live/NEtZokDqwG8?si=CSbT-Yycxqk7mJBO
0
19
11
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Maria Chaudhary
about 1 year ago
"I don't know if I'm extremely sensitive or life is unbearable." -Vincent Van Gogh
0
1
1
آپ نے کبھی میانمار کی آنگ سان سوچی ، چین کے اویغور قیدیوں، اور بہت سے ممالک میں لاتعداد سیاسی بنیاد پر قید لوگوں کے حقوق کی پرواہ نہیں کی تو آج آپکی ’ساڈا بندہ رہا کرو ‘ مہم انسانی حقوق کے پاسداروں کو متاثر نہیں کرے گی.
about 1 year ago
0
0
0
غیروں میں بٹتی رہی،تیری گُفتگُوکی چاشنی تیری آواز جنکا رزق تھی، وہ فاقوں سے مرگئے
about 1 year ago
0
0
0
یوتھیوں کو شُنید و نوید دے دی گئی ہے کہ امریکی سفیر نے قیدی نمبر 804 سے جیل مییں ملاقات کی ہے. چُک کے رکھو یوٹیوب والو
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ
about 1 year ago
سویر دا سلام مِترو ❤️ دُشمن مرے تے خوشی نا کریے تے سجناں وی مر جانا ڈیگر تے دن گیا محمد ۔۔۔۔تے اوڑک نُوں ڈُب جانا #میراپنجاب #Punjab #Punjabi
loading . . .
0
2
2
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
MoonA
about 1 year ago
Today, we celebrate the backbone of our society —our farmers! 🌾👩🌾👨🌾 Their hard work feeds the world. Happy Farmers' Day!
#FarmersDay
#GratitudeToFarmers
0
25
3
ایک اور شکست کا سامنا تھا ہمکو.....
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
0
26
13
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗انڈسٹری اور آٹو موبائل سمیت دیگر شعبوں میں معاہدوں پر دستخط 🔗جدید ووکیشنل ٹریننگ پروگرام میں وسعت کیلئے جامع پلاننگ کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
1
30
12
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗ویسٹ مینجمنٹ اور ایگریکلچر کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ 🔗پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کے نظام کے جلد آغاز کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
1
29
12
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
3
65
32
آپ کیا یوگو سلاویہ میں رہتے ہیں یا کوسٹا ریکا میں.... ارے اگر آپ نہیں یہاں پھنسے تو وہ کیوں اپنے وطن میں پھنسے گے. ہر کسی کو اپنے جیسا چغد سمجھ رکھا ہےکیا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
Don't we have any middle order batsman... Who are these usman and Tayyab.Get some one good. Pro kite Irfan up the order and find some dependable mature head in the squad. Abdullah Shafique can be a good option as we already have a thin batting lineup.
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Saeed Sheikh
about 1 year ago
جس ایپ سے تیرا گزر کبھی ممکن ہی نہیں تیرے طلب گاروں کا وہ ٹھکانہ عجیب تھا
0
0
1
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Arslan Kashmiri
about 1 year ago
چین اور پنجاب کا اسموگ کے خاتمے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ چین اور پنجاب نے اسموگ کے خاتمے اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ’ بیجنگ پنجاب کلین ائیر ‘مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
0
3
2
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
A.Jay
about 1 year ago
میرے بارے نہ کچھ سوچو مجھے طے کرنا آتا ہے رسن کا، دار کا رستہ یہ آسیبوں بھرا رستہ، یہ اندھی غار کا رستہ
1
1
1
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
S.
about 1 year ago
لا تعلقی بھی ایک تعلق ہے، جبھی ضرورت پیش آتی ہے ..
0
3
1
ہم 25 سے 32 رنز سے ہارنے والے ہیں.... بابر کو گالیاں دینے والے ہتھیاروں کو صاف کرنے کے احکامات جاری کیے جاتے ہیں.
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Asif Kathia
about 1 year ago
انوکھا لاڈلا
0
0
1
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Hafiz Hammad
about 1 year ago
جب شکل اور عقل نہ ہو کم بولو۔یہوتیو تمہاری امی کا کرش اپنے گندے منہ سے اعتراف کر رہا ہے کہ مجھے ن لیگ کو دبانے کے لیے فیض کی ضرورت تھی۔ یہ #فیض_عمران_گٹھ_جوڑ سیاسی اور مجرمانا نہیں تو اور کیا تھا۔ باجوہ کو باپ کے عہدے سے ہٹا کر فیض کی گود میں آنے کی خواہش تھی تاکہ کرسی پر جما رہے
loading . . .
0
11
8
زندگی اک نام، چند تاریخوں اور کچھ مناظر کی قید میں گزار دی گئی.....
about 1 year ago
0
1
0
خبر تحیرعشق سن نہ جنوں رہانہ پری رہی نہ توتُورہانہ تومیں رہاجورہی سوبےخبررہی
about 1 year ago
0
0
0
مولانا اپنی سیاسی تاریخ میں اکثر و بیشتر بلکہ کہیے کہ عمومی طور پہ مفاد پرستی کے تحت حکومت میں رہے. قانون پرستی و آئین پرستی کا راگ تب آلاپا جب شکست مقدر ٹرائی گئی. اب بھی فقط تین نکات میں سے فقط ایک نکتہ جس پہ اتفاق رائے نہیں ہوسکتا فقط اس بنیاد پہ حکومت کے خلاف محاذ کھڑا کرنےکےلیے برسرپیکار ہیں.
about 1 year ago
0
0
0
یہ ہیں جمہوریت کے علبردار انصاف پسند، باشعور نمائندے یہ ہے آپکی یوتھیائی نطفیاتی جینیاتی و نامیاتی و غیر نامیاتی ارتقائی و اختتامی مدارتی سرکس کا اختتام
about 1 year ago
0
1
0
پی ٹی آئی قائدین سیاسی مباحثوں میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے...
about 1 year ago
0
0
0
بنانے والے نے کیا عمدہ پیشکش کی
about 1 year ago
0
0
0
مجھے کیا بُرا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا......
about 1 year ago
0
0
0
کینٹ، ڈی ایچ اے اور عسکری ولا اور ہوٹل میں بیٹھ کر عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ تب تک مکمل نہ ہو گا جب تک اپنا بینک اکاؤنٹ عسکری سے ختم نہ کیجیےگا. جب تک ڈی ایچ کا گھر پلاٹ فلیٹ، ہسپتال کا کارڈ، پینشن وغیرہ کو خیر آباد نہ کہ دیں.
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
حسین
about 1 year ago
سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی نمی نمی وا وگدی
youtu.be/SXeCHKlYS-0?...
loading . . .
Nimi Nimi Wa Wagdi, Afshan Abas
YouTube video by Jamil Ahmad
https://youtu.be/SXeCHKlYS-0?si=9Y8wFRgpWbS7Og8m
0
5
4
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
Heading to China tomorrow Insha’Allah to further strengthen the enduring bond between 🇵🇰 and 🇨🇳. This visit focuses on advancing modern infrastructure, enhancing healthcare systems, improving education, fostering clean energy initiatives, promoting IT investments, and addressing smog mitigation.
6
23
10
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
پرنس آف ڈھمپ
about 1 year ago
جمے گی کیسے بساطِ یاراں کہ شِیشہ و جام بُجھ گئے ہیں سجے گی کیسے شبِ نگاراں کہ دل سرِ شام بُجھ گئے ہیں وہ تیرگی ہے رہِ بُتاں میں چراغِ رُخ ہے نہ شمعِ وعدہ کِرن کوئی آرزو کی لاؤ کہ سب در و بام بُجھ گئے ہیں
0
2
1
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
عمر رسیدہ مس
about 1 year ago
ککھ سواد نہ مصری اندر کھنڈاں وی چکھ ڈٹھیاں ایناں ساریاں چیزاں نالوں گلاں سجن دیاں مٹھیاں سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں باواں ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں #مس_کی_پسند میاں محمد بخش
1
4
3
سکون کی گنگا ہے اور بس بہتی. ہی چلی جا رہی ہے.... کوئی مدو جزر ہی نہیں ہے. اک سکوت ہے اور مسلسل ہے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
S.
about 1 year ago
نیلے آسمان نے سکون کو کچھ زیادہ سیریس ہی لے لیا ہے ..
0
10
3
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
about 1 year ago
امریکی صدر جو بائیڈن نے کئی مرتبہ کی یقین دہانییوں اور اعلان کے باوجود یوٹرن لیتے ہوئے اپنے بیٹے کی سزا کو صدر کا خصوصی استحقاق استعمال کرتے ہوئے معاف کر دیا. اس ایک حرکت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ساری سیاست کو صاف کر دیا۔ ایک مجبوری، صرف ایک سمجھوتہ ساری زندگی پر پانی پھیر سکتا ہے۔
2
15
7
reposted by
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी
about 1 year ago
بے نظیر بھٹو بڑی لیڈر تھیں، فاطمہ جناح کے بعد دوسری خاتون عوامی لیڈر۔ نواز شریف غیراعلانیہ ریٹائرمنٹ لے چکے۔ یہ دو آخری بڑے سیاسی لیڈر تھے۔ وہ دور دفن ہو چکا۔ اب شور شرابا ہے ، جھوٹے بونوں کا دور۔ مسخرے ، جوکر اور موچی، خوشامد جن کا رزق ہے اور ڈھٹائی ان کا زیور۔
0
15
6
تم،میں اور یہ سب دلکشی و رعنائی و مسحورکُن بادصبا ہماری ہمجولیاں تمام عمر رزدان اور محو سفر ہی رہتی ہیں. ایک سفر تمام عمر کے سفروں سے بھاری اور تمام عمر گردش میں رہتاہے. مدار در مدار یہ طواف یار کبھی تھم نہیں پاتا ہاں مگر جب تک سانس کی ڈوری کھینچ نہ دی جائے... # م ک
about 1 year ago
0
0
0
زندگی کا ایک سفر ایسا ہوتاہے جو تمام عمر کے سفر سے زیادہ خوبصورت، یادگار، اور بیمثال ہوتاہے. اس سفر کا ایک ایک لمحہ ایک ایک منظر تمام عمر آپکی آنکھوں کے سامنے زندہ و جاوید رہتاہے. ایک خوشبو، ایک حلوات ایک شیرینی ایک مسحور کُن مست بادصبا ایک وجود کی مانند لپٹی رہتی ہے.
about 1 year ago
0
0
0
پنجاب کی وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ دے رہی، وظائف دے رہی، بچیوں کو کسوٹیاں دے رہی، جبکہ کے پی کے کے وزیراعلیٰ درسگاہ جاکر یہ فرماتے ہیں کہ جب تک ایف آئی آر نے ہوں تب تک بندہ زندگی میں ناکام ہی ہوتا ہے. ترجیحات بابو جی ترجیحات اور یہ سب خان کے شعور کے فیض ہیں
about 1 year ago
0
0
0
آج تم یاد بے حساب آئے.....
#م
ک
about 1 year ago
0
1
0
Load more
feeds!
log in