سعودیہ کے سلمان پر تمام وزن ڈال کر سوچنا کہ وہ ٹرمپ سے بچا لے گا ہار ماننا ہے کہ ہم تو فارغ ہیں آپ ہی بچائیں۔
وہ خود کو بچائے گا یا ان کو ؟
سوچنا کہ امریکی سرکاری مشینری شاید بچا لے تو اسے بھی فکر پڑی ہوئی ہے کہ اپنی نوکری کیسے بچائیں۔
تو اب کون بچائے گا ؟
حکومت اب برائے نام ہے۔
10 months ago