کہتے تھے ہماری ریڈ لائن مٹا کر دکھائیں
اگلوں نے مٹا دی
پھر 9 مئی ہوا تو شورمچا، گولی کیوں نہ چلائی روک لیتے جناح ہاؤس اور دیگر آرمی تنصیبات جلنے سے
اب 26 نومبر کو ہوائی فائرنگ سے ہی بھاگ کھڑے ہوئے تو کہتے ہیں گولی کیوں چلائی۔
کچھ دنوں بعد انکا بیانیہ ہوگا کہ “ ہمت ہے تو پھٹے چڑھا “ کے دکھائیں
11 months ago