صدف خرم
@truehum.bsky.social
📤 369
📥 231
📝 9
پاکستان ذندہ باد
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
6 months ago
انڈیا میں ہندو انتہاپسندوں کے مسلمانوں پر حملے جاری ہیں ایک مسلمان خاتون جو اپنے بچے کے ساتھ فٹ پاتھ پر چل رہی تھی، اسے ایک
#ہندودہشتگرد
نے جان بوجھ کر گاڑی سے کچل دیا۔
loading . . .
0
2
3
reposted by
صدف خرم
Bakht Zada🇵🇰FB💯%
6 months ago
0
5
2
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
6 months ago
انڈیا کے بارڈر پر انتہائی کشیدگی ہے🤔 مگر الحمدللہ پھر بھی
#پاکستانی_عوام_سکون
کی نیند سو رہی ہے🙂 جس کی وجہ ہماری بہادر افواج وطن عزیز کی دفاع کے لیے جاگ رہی ہے👀
#سب_سےپہلےپاکستان
🇵🇰💪
#PakistanArmy
loading . . .
0
2
2
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
6 months ago
فوج ہمارے سروں کے تاج ہے لیکن بقول قائدجمعیت سیاست سے دور ہوجائے اور اگر سیاست کرنی ہے تو پھر وردی کو نکال ہوگا کیونکہ پاکستانی فوج کے وردی دشمنوں کو خواب میں بھی ڈراتے ہیں
#سب_سےپہلےپاکستان
🇵🇰💪
#PakistanArmy
loading . . .
0
1
1
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
6 months ago
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکرم خان درانی صاحب کی رہائش گاہ آمد۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی امور اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
loading . . .
0
1
1
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
6 months ago
الحمدللہ ہمارا مضبوط دفاع❣️ ہمارے محفوظ اور خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے🥰 راولپنڈی، پاک فضائیہ کو باضابطہ طور پر ہائی الرٹ کر دیا گیا🚨 بھارتی سرحد کے قریب جنگی فضائی گشت شروع کر دی گ✈
#سب_سےپہلےپاکستان
🇵🇰💪
#PakistanArmy
loading . . .
0
1
1
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
6 months ago
اب
#بھارت
کو ملا
#پاکستان
سے تگڑا جواب 💪 بھارتی ایئر لائنز میں ہنگامی صورتحال پروازوں کے رخ موڑنا پڑگئے۔
#سب_سےپہلےپاکستان
🇵🇰💪
#PakistanArmy
loading . . .
1
1
1
reposted by
صدف خرم
صائم طارق چوہدری
6 months ago
اے اللـــہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے❤️ ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے😍 آمین یا رب العالمین🤲🏻
1
6
5
reposted by
صدف خرم
Murtaza Solangi
6 months ago
Indian
#GodiMedia
has created a toxic echosystem that promotes war hysteria, Islamophobia and jingoism. They use Pakistani voices to malign them and insult Pakistan to amplify the hate echo system. I request all Pakistani talking heads to boycott
#GodiMedia
and make positive use of your time.
0
7
2
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
7 months ago
کوئٹہ: قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ، صوبائی امیر محسن بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع، دیگر صوبائی قائدین اور صوبائی وزراء، صوبائی جنرل سیکریٹری آغا محمود شاہ صاحب کی والدہ محترمہ کے وفات پر تعزیت کرہیں ہے۔
loading . . .
0
1
1
reposted by
صدف خرم
صائم طارق چوہدری
7 months ago
0
11
3
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
7 months ago
مولاناصاحب کی جانب سے غزہ میں 10 روزہ سحروافطارکی مہم فلسطین کےمظلوموں مسلمانوں کوغزہ میں آخری عشرےمیں سحری اورافطاری فراہم کی جارہی ہے۔ تیارکھانافراہم کرنےکایہ سلسلہ عیدالفطروالےدن بھی جمعیۃ علماءاسلام کی جانب سےجاری رہےگا۔ ہم اپنےمظلوم بہن بھائیوں اوربچوں کےہر ممکن دادرسی کریں گے۔
1
5
2
reposted by
صدف خرم
محمدسلمان قریشی
9 months ago
ڈی آئی خان: جامعہ معارف الشریعہ میں ختم بخاری شریف و تقریب دستاربندی 💝
loading . . .
0
4
1
Wow thank you so much everyone,I just hit 500 subscribers on @YouTube!
#500subs
11 months ago
0
0
0
reposted by
صدف خرم
Maryam Nawaz Sharif 💧
11 months ago
"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار" ♻: اب پنجاب کے 32 اضلاع میں 65 سے زائد سرکاری خدمات کی فراہمی عوام کی دہلیز پر
0
16
7
reposted by
صدف خرم
PML N
11 months ago
شیطان ابن شیطان
0
13
5
reposted by
صدف خرم
طاہر چوہدری
11 months ago
حماد اظہر کا اعتراف خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت ہے جو وسائل کا بیدردی کیساتھ استعمال کرتے ہوئے مسلح جتھوں کی مدد سے اسلام آباد پہنچتی ہے، پنجاب میں ہماری حکومت ہے نہ ہمارے پاس وسائل ہیں اور نہ ہی طاقت ہے اس لیے پنجاب نہی نکلتا
loading . . .
1
9
4
reposted by
صدف خرم
Hotsy 🍃🦜
11 months ago
یوتھیو زرا ان اپنی لاشوں کے جنازوں کا ٹایم بتا دینا
2
22
7
reposted by
صدف خرم
Sinam
11 months ago
نواز شریف آئی ٹی سٹی سے پنجاب اور پاکستان کو کیا فایدہ ہوگا ملاحظہ فرمائیں 👇 نواز شریف آئی ٹی سٹی پنجاب حکومت کا ایک اہم منصوبہ ہے، جس کا مقصد صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینا اور نوجوانوں کو جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا ہے۔ 👇
loading . . .
1
3
2
reposted by
صدف خرم
Kmalik
11 months ago
یوتھیے کہتے پنجابی غلام ہیں جو ایک زانی کو جیل سے چھڑوانے کیلئے باہر نہیں نکلے ہمیں فخر ہے کہ ہم پنجاب کی ترقی کے غلام ہیں
0
7
1
reposted by
صدف خرم
Kmalik
11 months ago
قاسم سوری کا عمران خان کا زہنی توازن کھو بیٹھنے کا بیان۔ اصل میں عمران خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے ۔ فیصل واڈوا
4
55
17
reposted by
صدف خرم
Mian mohsin PML (N)
11 months ago
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
0
14
1
reposted by
صدف خرم
Kmalik
11 months ago
دجال کا ظہور اگر پاکستان میں ہوا پاکستان کے صحافیوں نے آدھے پاکستان کو اس کا حمایتی بنا دینا اسے ولی قطب بنا کر پیش کرنا ہے حامد میر نے روز انٹرویو کرنے عمران ریاض نے قصیدے پڑھنے
0
22
5
reposted by
صدف خرم
عوام بنام سرکار ✅
11 months ago
لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔
1
41
18
reposted by
صدف خرم
Arzoo
11 months ago
On the directions of Deputy Commissioner Gujranwala AC City inspected various shops, sealed 02 shops on violation of closure time under
#GreenLockdown
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Chief Minister's Special Monitoring Unit Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
4
44
5
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
reposted by
صدف خرم
Arzoo
11 months ago
In compliance with the directions of Deputy Commissioner Gujranwala, ADC Revenue Inspected to verify Girdawari at Jandiala Baghwala. Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Board of Revenue, Punjab Chief Minister's Special Monitoring Unit Deputy Commissioner Nankana Sahib
0
41
5
reposted by
صدف خرم
Arzoo
11 months ago
"پاکستان کا پہلا سر کاری نوازشریف کینسر ہسپتال" ♻: تعمیراتی کام تیزی سے جاری
0
17
4
reposted by
صدف خرم
Kmalik
11 months ago
احمد نورانی کی طرف مرحومہ کلثوم نوازشریف کے بارے میں کی گئی بدزبانی انتہائی رقیق، گھٹیا اور قابل مذمت ہے۔ انہیں اپنی الفاظ پر معذرت کرنی چاہئے۔ 😡
0
15
4
reposted by
صدف خرم
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
11 months ago
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan!
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
7
183
67
reposted by
صدف خرم
🇵🇰 Hisham 🇵🇰
11 months ago
عدالت نے جعلی صحافی مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
0
12
3
reposted by
صدف خرم
Waqar Ahmed
11 months ago
قالو ودرھنا گرفتار ابھی تک جے سوریا گرفتانہی ہواُ😂
1
68
18
reposted by
صدف خرم
Muhammad Abubakar
11 months ago
پہلی خبر سٹاک مارکیٹ جنت سے بھی آگے نکل گئی ہے دوجی خبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ تیجی خبر عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد چوتھی خبر یوٹیومروں کی ہر شے بند کرنے کا فیصلہ پانچویں خبر پنکی پیرنی پشور اپڑ گئی ہے چھیویں خبر ریاست سے اپنی چھیویں انگل سیدھی کرلی ہے
0
5
4
reposted by
صدف خرم
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
11 months ago
5
166
59
reposted by
صدف خرم
The Thursday Times
11 months ago
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگیاجس پر سب کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں جو کچھ کیا گیا اسکی وجہ سے سٹاک مارکیٹ میں4,000پوائنٹس کی کمی ہوئی لیکن اسکے اختتام کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہونے سےیہ سنگ میل عبور ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف
loading . . .
0
36
16
reposted by
صدف خرم
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
میری ذاتی رائے ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنا چاہیے kpk حکومت نے دوسری بار وفاق کےخلاف بغاوت کی ہے kpk حکومت نے گورنر راج کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، گورنر راج لگانے کا فیصلہ اعلی سطح پر ہوگا۔ (احسن اقبال)
1
52
15
reposted by
صدف خرم
PML N
11 months ago
وڈے انقلابی
0
9
2
reposted by
صدف خرم
Amir Hasan Qureshi
11 months ago
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار- کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی- غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
loading . . .
3
89
34
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
reposted by
صدف خرم
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
11 months ago
سانحہ ڈی چوک سے ایک اور لاش برآمد 🥲
loading . . .
3
72
35
reposted by
صدف خرم
Babar Amin
11 months ago
0
18
6
reposted by
صدف خرم
Zahid shahzad
11 months ago
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
loading . . .
0
61
37
reposted by
صدف خرم
Aamir
11 months ago
شوکت یوسفزئی نے پنکی پیرنی کو کالی بھیڑ کہہ دیا۔ شوکت اور سیف نیازی کے مطابق یوتھیوں کی تشریفیں لال کروانے میں سب سے بڑا ہاتھ پنکی کا ہے کیونکہ گدھا تو سنگجانی احتجاج اور دھرنے کے لیے مان گیا تھا۔
loading . . .
0
10
4
reposted by
صدف خرم
PML N
11 months ago
1
62
9
reposted by
صدف خرم
𝑀𝒶𝓎𝓇𝒶°❀⋆.ೃ࿔*:・🫧
11 months ago
Here’s a little zen from the smoky mountains ⛰️
loading . . .
544
23424
1468
reposted by
صدف خرم
PML N
11 months ago
یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر قایم رکھنا 𝘖 𝘵𝘶𝘳𝘯𝘦𝘳 𝘰𝘧 𝘵𝘩𝘦 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵𝘴 𝘬𝘦𝘦𝘱 𝘮𝘺 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵 𝘧𝘪𝘳𝘮 𝘰𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘳𝘦𝘭𝘪𝘨𝘪𝘰𝘯. ✦•√
0
14
4
Load more
feeds!
log in