دنیا کے سب سے طویل العمر درختوں میں سے ایک 🌎 🌳
ایران میں ایک خوبصورت، طویل عمر والا اور تاریخی سایپرس (Cupressus Sempervirens) درخت ہے جو ایران کے صوبے یزد کے علاقے ابارکُہ میں واقع ہے۔
~ یہ درخت 4,000 سے 4,500 سال پرانا بتایا جاتا ہے، 👇
11 months ago