تحریک انتشار کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز ہوگیا۔۔۔۔
کرم ایجنسی میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد ان کے جنازے کی وڈیوز کو "ڈی چوک سے منسوب کر کے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ یہ جنازے اسلام آباد سے آئے ہیں،
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ویڈیو 8 نومبر سے یوٹیوب پر پوسٹ ہے
11 months ago