Maryam Ikram
@maryamikram.bsky.social
📤 28
📥 1
📝 21
Assalam o Alaikum As the last morning of this year dawns, may it bring peace, gratitude, and hope for a brighter tomorrow. Let’s cherish the lessons, memories, and blessings of 2024 as we prepare to welcome 2025. 🌸 Good Morning!
10 months ago
0
0
0
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“ (ترمذی ،٢١٩٥)
11 months ago
0
0
0
"وزیر اعلی مریم نواز کا دوره چین" ✨ : جدت ، ترقی اور خوشحالی کی جانب اہم قدم 🚆: چین کے جدید ٹرانسپورٹ ماڈلز سے اشتراک کار پاکستان میں سفری نظام کو بہتر بنانے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی راہ ہموار کرے گا۔
#CMMaryamInChina
11 months ago
0
0
0
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کے قریب فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا دورہ کیا، جہاں فوجیوں کی آپریشنل تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔ مشقوں میں جدید جنگی حکمت عملیوں اور الیکٹرانک وارفیئر کا مؤثر استعمال بھی شامل تھا۔ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
11 months ago
0
2
1
یہودیوں کی 27 سالہ انویسٹمنٹ تباہ کرنے والا مرد مجاہد❣️
11 months ago
1
2
0
The last evening of November is here. Time to look back on the month and get ready to welcome December with hope.
11 months ago
0
2
0
Assalam o Alikum Jumma Mubarak and Good Morning! 🌸 May Allah accept our prayers, forgive our shortcomings, and bless us with endless peace and prosperity. Ameen.
11 months ago
0
0
0
پی ٹی آئی اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں اس ملک میں اس کی وجہ سے ہمیشہ انتشار رہے گا ۔۔۔ کیونکہ اس کی بنیاد جھوٹ.منافقت اور پروپیگنڈا ہے یہ فاشسٹ نظریات رکھتے ہیں . ملک اور فوج کو تقسیم ،تعصب اور انتشار سے نقصان پہنچانا ان کا خفیہ ایجنڈا ہے. اللّٰہ پاکستان کی آنے والی نسلوں کی بھی حفاظت فرمائے آمین.
11 months ago
0
0
0
تحریک انتشار دراصل پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کی ہمنوا ہے، جو اسے خوشحالی کی راہ پر دیکھنا نہیں چاہتے۔ یہ تصویر ان کے کارکنوں کا حقیقتی چہرہ ہے جو احتجاج کے دوران اسلحہ لے کر آئے ہیں۔
11 months ago
0
0
0
رینجرز کے 3 اہلکار شہید، 5 شدید زخمی شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں میں کرک کا 47 سالہ نائیک رمضان، راولپنڈی کا 29 سالہ سپاہی گلفام خان اور سبی کا 33 سالہ سپاہی شاہنواز شامل رینجرز کے شدید زخمی اہلکاروں میں نائیک عارف، لانس نائیک آصف اور سپاہی اشرف علی شامل
#pti
#ispr
#pakArmy
#pakistan
#islamabad
11 months ago
0
0
0
Assalam o Alaikum May your day be filled with countless blessings, ease in every task, and joy in every moment. Have a wonderful morning!
11 months ago
1
1
0
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 💐🌷صبح بخیر🌷💐 اللہ پاک آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشادہ رزق دے ہر نیا دن سابقہ دن سے اچھا اور خیر و برکت والا ہو آمین یا رب العالمین🌺💐
11 months ago
1
2
0
ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کا خطرہ ہے، نیکٹا فتنہ الخوارج کے ممبران کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، نیکٹا
11 months ago
0
3
0
,اللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ 💞💞💞 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ السلام علیکم صبح بخیر
#morning
#friday
#bluesky
#muslims
#juma
11 months ago
0
2
0
بشری بی بی نے کل کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترمہ نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
11 months ago
0
1
0
Assalam o Alaikum! May this morning bring you endless blessings, peace, and ease in every step you take. Stay positive and have a productive day ahead!
11 months ago
0
1
0
Assalam o Alaikum. Wishing you all a peaceful night under the serene blue sky. May you find comfort and rest as the stars watch over. 🌙✨ Good night!
#PeacefulNight
#GoodNight
11 months ago
1
5
1
ادرہ شماریات صرف 14 مہینوں میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 7 فیصد پر آگئی ھے، تحریک انتشار گروپ کی فائنل کال تو بنتی ھے۔
11 months ago
0
1
1
Assalam o Alikum! May this morning bring peace, blessings, and countless opportunities to your life. May all your efforts today lead to success and contentment. Ameen.
11 months ago
0
1
1
شکریہ نواز شریف
#pmln
#Nawazsharif
loading . . .
11 months ago
0
3
2
Excited to join the Bluesky community! 🌟 Exploring new horizons and looking forward to meaningful conversations here. Let’s connect!
#Bluesky
#NewBeginnings
12 months ago
0
4
0
you reached the end!!
feeds!
log in