کچھ لوگ آپ سے صرف اس لیے ملنے آتے ہیں تا کہ آپ کو ٹوٹا ہوا دیکھ سکیں آپ سے ہمدردیاں جتانے کے بہانے آپ کے زخم کریدتے ہیں تو ان کی لیے خاص اہتمام کیا کریں بہترین اداکار بنا کریں
خود کو سنبھالنا سیکھیں
کئی لبوں کی عیــادت کو مُلتــوی کر کے
ہم ہنس پَڑے تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے
11 months ago