11 months ago
کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹاگیا اس پہ اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئیں کرم میں 17 شیر خوار بچوں 21سات سے 13 سال کے بچے 23 عورتیں اور کئی نوجوان بھی مارے دیئے گئے ۔ یہ سب جو قتل ہوئے خیبر پختونہا میں ہوئے مگر وزیراعلی گنڈاپور نشئی کو دھرنے کی پڑی ہے۔