🚨🚨🚨🚨
علی آمین گنڈا پور سمیت تحریک انتشار کے تمام رہنما اس بات پر متفق ہوچکے ہیں کہ کل جلوس کی شکل میں روانہ ہو جائے گے لیکن منزل اسلام آباد نہیں ہے اٹک کے قریب کیمپ لگا کر یہ شعر مچائے گا کہ ہم لڑ رہے ہیں لیکن آگے نہیں جاسکتے لہذا اپنے مطالبات کیساتھ یہاں ہی رہینگے اور موٹروے بھی کھول دی جائے گی
about 1 year ago