محسن نقوی صاحب پولیس والوں پر رحم کھائیں۔ اگر انتشاری ٹولے کو عبرت کا نشان نہیں بنانا تو کم از کم غریب پولیس والوں کی جانوں سے تو نہ کھیلیں۔ ان کے بھی ماں باپ ہیں۔ بیوی بچے ہیں۔
آپ نے تو مذاق سمجھا ہوا ہے۔
استعفی دیں اور رانا ثنا اللہ کے حوالے ان کو کریں۔
11 months ago