اوکاڑہ پولیس نے خاتون کو دم کرنے کی بجائے یک دم کرنے والے پیر کو گرفتار کر لیا ، ملزم نے خاتون کی گردن پر خنجر رکھ کر ڈرا دھمکا کر زیادتی کی اور فرار ہو گیا، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قلیل وقت میں گرفتار کیا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
11 months ago