مارشل لا ناکام ہوا کیونکہ جنوبی کوریا میں قوم تھی جیالے,پٹواری متوالے یا ہینڈسم کے جھتے نہیں تھے زندہ ہونے کے لیے سانس لینا کافی نہیں بعض اوقات اپنی سانسیں کسی مقصد یا جدوجہد کے لیے قربان کرنی پڑتی ہیں اور کورین قوم نے یہ کر دکھایا لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔
#SouthKorea
11 months ago