@samreenyousaf.bsky.social
📤 439
📥 311
📝 55
جنھیں ہم زہر لگتے ہیں وہ ہمیں کھا کر مر کیوں نہیں جاتے 🤣🤣 خوشاب پاکستان 💕
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🤣🤣 پنكی پیرنی
loading . . .
11 months ago
0
3
0
جہاں کی ہم بیٹیاں ہیں وہاں بہوؤں کی بات مانی جاتی ہے اور جہاں ہم بہویئں ہیں وہاں بیٹیوں کی بات مانی جاتی ہے کدر جائیے اسی ساڈی کتھے منی جانی اے او ٹائم کدوں آنا اے
11 months ago
1
6
0
یہ بھی ممکن ہے وہ میرے ہاتھ کی چاۓ پںٔیے اور وہیں پھڑک جاۓ🤣🤣
11 months ago
6
11
0
جتنا مرضی اداس ہو جاؤ کسی کو فرق نہیں پڑتا پر ذرا سا خوش ہو جاؤ سب جلنا شروع ہو جاتے ہیں 🤣🤣
11 months ago
2
10
0
اگر آپ بے روزگار ہیں آپ کے پاس جاب نہیں ہے تو آٸیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں ہم بھی بیروزگار ہیں۔ 🤣🤣
11 months ago
3
12
1
جو شاہین اور ٹیچرز لمبی چھٹیوں کے چکر میں نانی گھر چلے گئے یا جو شمالی علاقوں میں سیروتفریح کیلئے نکل گئے۔انکا اب کیا کرناہے🤔
11 months ago
2
10
2
ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا ہوں 💔💔
11 months ago
2
9
4
جن لوگوں کو ٹویٹر پر بلاک کیا ہوا تھا وہ بھی نظر آرہے ادھر اللّه اللّه 🤭🤭
11 months ago
5
16
1
reposted by
PMLN
11 months ago
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
1
63
25
reposted by
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
11 months ago
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
29
473
186
کبھی بھول ساری عداوتیں کسی شام آ چائے پئیں۔۔۔😚
11 months ago
3
14
1
چلیں جی جلدی سے ڈھونڈیں ان اخروٹوں میں عمران نیازی کون سا ہے 🤭🤣🤣
11 months ago
1
6
0
بہت بہت شکریہ ميم 💕💕😚
11 months ago
1
4
0
ابھی تو یوتھیے بھی مجھے فالو کیے جا رہے ہیں بھئ میں پکی پٹوارن ہوں سپورٹر اف پی ایم ایل این 💕✌
11 months ago
1
3
1
بس اب مریم نواز شریف صاحبہ کا انتظار ہے بلیو سکائی پر 🤭🤭
11 months ago
1
9
0
اب مسك ڈھونڈتا پھرے گا ايكس پر پاکستانیوں کو 🤣🤣
11 months ago
0
13
2
اگر فالو بیک مل ہی گیا ہے تو ڈی ایم میں آنے کی کیا ضرورت ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
11 months ago
2
9
2
روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔ صبح بخیر
11 months ago
2
11
3
دشمن سے صلح کرلو لیکن دشمن کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کے ساتھ کبھی نہیں۔ دشمن کا غصہ وقتی ہوسکتا ہے مگر ساتھ دینے والوں کا عمل مکمل منصوبہ بندی.
11 months ago
0
10
1
ايكس سے سسپنڈ ہو کر ادھر آگئی 🤣🤣
11 months ago
3
15
1
ہیلو ہیلو کیا میری پوسٹ نظر آرہی 🤭
11 months ago
1
10
0
you reached the end!!
feeds!
log in