Plato
@platog.bsky.social
📤 227
📥 63
📝 20
reposted by
Plato
Larry the Cat
12 months ago
Christmas Eve is a week away - time to put on a display of good behaviour for Father Christmas
53
2002
140
reposted by
Plato
Zafar Khan PTI
about 1 year ago
2
52
17
reposted by
Plato
Adeel Sami Khan
about 1 year ago
پاکستان اس وقت مسافر خانہ بن چکا ہے غریب جان بچانے کی چکر میں دوڑ رہے اور امیر بیرون ممالک ٹرانسفر ہورہے ہیں جبکہ ظالم لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے
#releaseimrankhan
#ik
0
21
2
احسن قدم۔
12 months ago
0
1
0
reposted by
Plato
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
13
118
47
reposted by
Plato
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
5
139
68
reposted by
Plato
Patriotic Pakistani
about 1 year ago
یہ صحافی ہے۔۔۔ کون ہے یہ سالا صحافت کی ڈگریاں دینے والا۔۔۔
3
5
1
reposted by
Plato
Mr Saraiki 🇵🇰
about 1 year ago
0
10
8
reposted by
Plato
Zafar Khan PTI
about 1 year ago
1
40
20
reposted by
Plato
Imran khan fan Manchester
about 1 year ago
آواز اٹھائیں 🛑 اویس یونس لاہور سے عمران خان کا ایک محنتی اور نظریاتی ورکر ہے لیکن بدقسمتی سے اویس یونس کی رہائی کے لئے پنجاب لیڈرشپ کوئی خان آواز نہیں اٹھا رہی جتنا بھی ممکن ہو اویس یونس کی رہائی کے لئے سب شور مچائیں
0
10
7
reposted by
Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽
about 1 year ago
👇👇👇
0
4
1
reposted by
Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽
about 1 year ago
👇👇👇
1
18
7
reposted by
Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽
about 1 year ago
سوال آج بھی وہی ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی؟
1
5
3
reposted by
Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽
about 1 year ago
ایک افسر جو فوجی فاؤنڈیشن میں تعینات ہے، نے بتایا کہ فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پاکستان بھر میں ان کے کاروبار پر اثر ڈال رہی ہے۔ اگر یہ ایک مہینے تک جاری رہی تو ان کا کاروبار شدید مشکلات میں پڑ سکتا ہے۔ #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
0
6
6
reposted by
Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽
about 1 year ago
جواب دو نواز اور شہبااز شریف
0
4
2
reposted by
Plato
🌸🌸Nimra🌸🌸
about 1 year ago
ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت اس وقت پنجابیوں اور پشتونوں کے بیچ نفرت پیدا کی جا رہی ہم سب کا فرض اس کو روکنا ہے.
#گولی_کیوں_چلائی_گئی
0
5
6
reposted by
Plato
M Shahbaz Khan
about 1 year ago
سوال ؟؟ گولی کیوں چلائی
0
7
2
reposted by
Plato
soldier of #imrankhan
about 1 year ago
آپ کمزور ہو ان سے لڑ نہیں سکتے کیونکہ ان کے پاس بندوقیں اور ٹینکیں ہیں لیکن آپ اتنے بھی کمزور نہیں ہو کہ ان کے کاروبار کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے، آج اپنے ساتھ یہ وعدہ کرو کے ان کتوں کی کوئی بھی چیز استعمال نہیں کرنی آپ نے #boycottmilitarybusinesse
0
7
3
ہم سنتے تھے قربانی دینی ہوگی۔ اب کیا ہوا ؟ رونے دھونے کی بجائے ان کی لاج رکھیں جنہوں نے سینے پر گولی کھائیں ہیں ۔ پھر حوصلہ بڑھائیں میدان سجائیں۔
about 1 year ago
0
0
0
@shahbazgill.bsky.social
کان پک گئے تھے سنتے۔ مردہ قوم ۔ مردہ قوم۔ اب قربانی کا وقت آیا تو پریشان ۔ اوسان خطا۔ صفیں سیدھی کرنے ۔ اتحاد مشورے اور اتفاق کا وقت ہے۔ کمزور دل عوام اور بزدل قائیدین ہٹ جائیں وہ سامنے آئیں جو بہادر عوام کو ساتھ لے کر پھر میدان سجائیں اور معرکہ سر کریں۔
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Plato
Xeeshan Baluch
about 1 year ago
مجھ سے افسوس تو کر میرے بکھر جانے کا😭😭😭😭😭 میں نے بنیاد تیرے دل میں رکھی تھی اپنی😭😭😭😭
0
3
1
reposted by
Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽
about 1 year ago
بے غیرت ہو بے شرم ہو صبر کرو لوگ مصروف اپنے شہداؤں کی جنازوں میں اپنے شہداؤں کے ڈھونڈنے میں اپ کو ہم کرونا رج ہم دکھائیں گے اپ کو لوگ کیسا لگاتا ہے بے غیرت و بے شرم ہو
0
2
2
reposted by
Plato
Abdal Siddiqi
about 1 year ago
0
15
9
reposted by
Plato
BaMsi GujjAr
about 1 year ago
0
10
8
reposted by
Plato
ZlevanaPTI
about 1 year ago
شہید 😢 😢 😢 AI
1
15
9
reposted by
Plato
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫)
about 1 year ago
بشریٰ بی بی کے ڈی چوک جانے کے اعلان کے بعد سے قافلہ رواں دواں ہے G11 کے مقام پر رینجرز تعینات ہیں مزاحمت متوقع ہے صدیق جان
loading . . .
0
26
8
reposted by
Plato
Sajid
about 1 year ago
Bushra Bibi has announced to go to D Chowk
1
13
4
reposted by
Plato
Irum Khan PTI 🔵
about 1 year ago
سنا تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے لیکن ہماری ریاست ماں کا تو نہیں البتہ ڈائن کا کردار خوب نبھا رہی ہے۔ جو اپنے ہی بچوں کو کھا جاتی ہے
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
0
4
3
reposted by
Plato
Irum Khan PTI 🔵
about 1 year ago
اساں اجڑے لوک مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ,
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
0
1
2
reposted by
Plato
Atta Ur Rehman
about 1 year ago
*عمامہ مسلمانوں کا تاج 👑* رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک الله پاک نے اس امت کو عماموں سے مکرّم فرمایا ہے۔ (کنزالعمال،حدیث:41137) نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مسجد میں عمامے باندھ کر آیا کرو اس لئے کہ عمامے مسلمانوں کے تاج ہیں۔ (کنزالعمال،حدیث:41135)
0
7
2
reposted by
Plato
Zulfiqar Khetran
about 1 year ago
Only Imran khan 👑
0
22
5
reposted by
Plato
Dilawar khan swati
about 1 year ago
"پاکستانی حکام سے اپیل ہے انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں،مظاہرین پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں"۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پاکستانی حکومت اور مظاہرین سے اپیل
0
8
3
reposted by
Plato
Adeel Sami Khan
about 1 year ago
تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے!
#ik
#releaseimrankhan
#imrankhan
0
19
7
reposted by
Plato
Irum Khan PTI 🔵
about 1 year ago
پٹھانوں کی اسلام آباد میں اینٹری کے تازہ مناظر اور سیلیبریشن ❤️✌️🔥 #PTINewsAlerts #PakistanUnderFascism #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #UndeclaredMartialLaw #PTIProtestIslamabad
loading . . .
0
5
5
reposted by
Plato
Adeel Sami Khan
about 1 year ago
0
25
9
reposted by
Plato
Umar Jutt
about 1 year ago
میں جلد قافلے میں شامل ہو رہا ہوں۔۔۔ گرفتاری کی خبر جھوٹی نکلی۔۔۔
loading . . .
0
17
9
reposted by
Plato
Umar Jutt
about 1 year ago
علیمہ خان کا دوٹوک مؤقف عمران خان نے کہا سارے ناحق قیدی رہا کرو اور پھر جب عمران خان باہر آئیں گے تو بات چیت ہوگی
loading . . .
0
69
33
reposted by
Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽
about 1 year ago
سو فیصد فرنٹ پر کھیلنے کا فیصلہ یار خطا کو کے نام بلند کرنے والا ہے بندیا نے کمال کر دیا اج
0
21
8
reposted by
Plato
Tayyba Raja
about 1 year ago
دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
loading . . .
2
65
32
reposted by
Plato
Reborn Freedom
about 1 year ago
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم ۔24 نومبر کا پہلا احتجاج آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے شاباش اورسیز اِس رجیم کو ساری دُنیا کے سامنے ننگا کرو اور سب کو بتاؤ کیسے آرمی اِس مُلک پے قابض ہے
loading . . .
4
78
32
reposted by
Plato
Sanam Javaid Khan
about 1 year ago
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں #FinalCall
3
76
25
reposted by
Plato
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
loading . . .
4
242
89
Load more
feeds!
log in