بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، پہلے میرے اسیر کارکنان اور رہنماؤں کو چھوڑیں اس کے بعد میری بات ہو گی، اٹک جیل میں تین سال تک باہر بھیجنے کی پیشکش کی گئی تھی، جینا مرنا پاکستان ہے، آخری سانس تک ملک کی آزادی کی جنگ لڑوں گا
عمران خان ❤️🔥
10 months ago