عمران خان سے ملنے اور انہیں حسرت بھری نگاہوں سے دیکھنے والا یہ شخص سیلم کھوسو ہے، جنہوں نے کل بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش کی تھی۔
یہ ریاست کے ٹاؤٹ ہیں اور ہر 5 سال پارٹی بدلنے کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔
about 1 year ago