زیادہ اہم بات یہ ہے کہ عمران خان ننگے پاؤں سعودی عرب جُون 2018 میں گئے تھے اور سعودی ولی عہد اس کے بعد فروری 2019 میں پاکستان آئے اور خان صاحب نے خود اُن کی ڈرائیوری کی۔ ستمبر 2019 میں ولی عہد نے سفر امریکہ کے لئے خان کو اپنا جہاز دیا۔ تو یہ کال کب ہوئی؟
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago