Hafiz Amjad Abbas
@hafizamjad01.bsky.social
📤 3152
📥 6781
📝 120
Designer Social Media Marketer Canva Expert Freelancer
https://wa.me/923496376950
pinned post!
Designer Social Media Marketer Canva Expert Freelancer
wa.me/923496376950
11 months ago
2
16
1
بیوی کے حقوق اتنے مشکل نہ بنائیں کہ اسے نندوں کی شادی اور ساس کے مرنے کا انتظار کرنا پڑے! 💔
7 months ago
0
7
1
. That one line from "Aby Hayat " *"چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے* 🙂♥️🫰🏻
8 months ago
0
1
0
*ہم نیک نہیں ہیں،*🥹 *ہم تو بس اللہ کے پردے میں ہیں ..*. 🪷 *اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي* *ترجمہ: اے اللہ! میری عیبوں کی پردہ پوشی فرما اور میری گھبراہٹوں کو اطمینان سے بدل دے*🫀🫂🫶🏻
8 months ago
0
3
2
گیارہویں سحری اور ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک* دوسرے عشرہ کی دعا اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ.
8 months ago
0
1
0
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید چیف سیکرٹری kp کی جیو نیوز پہ تصدیق
8 months ago
0
1
0
دارالعلوم حقانیہ دھماکہ مولانا حامد الحق شدید زخمی ہیں شہادت کی اطلاع درست نہیں
8 months ago
0
1
0
پہاڑوں جیسی دیوقامت لہریں ..! _________________________________
10 months ago
0
5
1
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 10 جنوری 2025ء بمطابق 09 رجب المرجب 1446ھ #Majlisilmi #Daily_Calendar #Daily_Hadith #مجلس_علمی
#جمعة_مباركة
10 months ago
0
4
0
غسل » کفن » دفن ..! _________________________________
10 months ago
0
3
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 09 جنوری 2025ء بمطابق 08 رجب المرجب 1446ھ
10 months ago
0
4
1
آپ ﷺ کا دہانہ کشادہ تھا ، آنکھیں ہلکی سُرخی لیے ہوئے اور ایڑیاں باریک (صحیح مسلم) صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
10 months ago
0
6
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 07 جنوری 2025ء بمطابق 06 رجب المرجب 1446ھ
10 months ago
0
3
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 07 جنوری 2025ء بمطابق 06 رجب المرجب 1446ھ
10 months ago
0
4
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 04 جنوری 2025ء بمطابق 03 رجب المرجب 1446ھ
10 months ago
0
4
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 01 جنوری 2025ء بمطابق 29 جمادی الثانی 1446ھ
10 months ago
0
5
1
*اے اللہ ..!* جس چیز سے ہم ڈرتے ہیں، اس سے ہمیں نہ آزما ، اور جس سے ہم ڈرتے ہیں ، اس سے ہمیں نہ آزما ، اور ہمیں سکون ، یقین ، سلامتی اور تندرستی عطا فرما۔ *آمین یارب العالمین*
10 months ago
0
2
0
*اللّٰه کی اپنی مخلوق سے محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہوگی کہ گناہ جتنے بھی ہوں وہ پردہ ڈال کے لوگوں میں آپ کو عزت دیتا ہے. ❤️*
10 months ago
0
1
0
*انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے جو اپنی زندگی کی پلاننگ میں موت کو شامل ہی نہیں کرتا...* ❤️
10 months ago
0
1
0
*نیکیاں کرنا آسان ہے !!* *مگر ان نیکیوں کو بچانا بہت مشکل* *اپنے لفظوں ، رویوں سے لوگوں کا دل نہ دکھائیں ❤🩹*
10 months ago
1
4
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 28 دسمبر 2024ء بمطابق 25 جمادی الثانی 1446ھ
10 months ago
0
4
0
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینیوں کو شہید اور 39 کو زخمی کردیا۔ اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45,361 ہو گئی ہے، جب کہ 107,803 زخمی ہیں۔
10 months ago
0
3
1
اے اللہ ....! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے ، توبہ کرنے ، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔۔۔ آمین یا رب العالمین
10 months ago
0
1
0
جمعہ کی اذان سُنتے ہی ..! _________________________________
10 months ago
0
4
2
جمعہ کی اذان سُنتے ہی ..! _________________________________
10 months ago
0
2
0
جمعہ کا دن » اُمّتِ محمدیہ کا اختصاص ..! _________________________________
10 months ago
0
2
1
اشھد ان محمد رسول اللہ سے اللہ اکبر تک ، گرتے ہوئے جہاز میں صبر سے بیٹھا آدمی بچ گیا ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے ہمارے پیج کی اسٹوری چیک کریں
urdu.parhlo.com/kazakhstan-p...
10 months ago
0
2
0
آپ ﷺ کھانے کے آغاز میں بسم اللہ اور اختتام پہ الحمد للہ اللذی اطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمین پڑھتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
10 months ago
0
2
0
خاموشی میں نجات ہے حضرت علی کا قول ہے کہ بولنے سے جو خرابی پیدا ہوتی یے اس کا تدارک ممکن نہیں مگر خاموش رہ کر جو خرابی پیدا ہوتی ہے اس کا تدارک کیا جا سکتا ہے۔۔ یوں بھی ہر جگہ ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ وہاں بولا جائے۔ محبتیں سلامت رہیں
10 months ago
0
3
0
معمولات #يوم_الجمعة سورہ کہف کی تلاوت کثرت درود و سلام نماز جمعہ کے لیے بروقت حاضری
#صلی
اللهعلیهوسلم ❤️
10 months ago
0
1
0
سٹرگل وہ ہوتی ہے جو ایک چوکیدار کرتا ہے۔ بارہ ہزار روپے میں چار بچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔ وہ چوکیداری کرنا نہیں چاہتا لیکن وہ کرتا ہے۔ جو آپ کرنا چاہتے ہو اور آپ وہ کررہے ہو یہ سٹرگل نہیں، پریولج ہے۔ یہ چوائس زندگی میں ہر کسی کو نہیں ملتی۔ وجے راز
10 months ago
0
1
0
Alhamdulillah 🥰 Verified ✅ On Instagram! Link 🖇️
www.instagram.com/hafizamjad02...
#insta
#instagram
#bluetick
#verified
10 months ago
0
1
0
تمام ممبران کے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ..! _________________________________
10 months ago
0
3
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 26 دسمبر 2024ء بمطابق 23 جمادی الثانی 1446ھ
10 months ago
0
1
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 23 دسمبر 2024ء بمطابق 20 جمادی الثانی 1446ھ #Majlisilmi #Daily_Calendar #Daily_Hadith #مجلس_علمی
10 months ago
0
4
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 21 دسمبر 2024ء بمطابق 18 جمادی الثانی 1446ھ #Majlisilmi #Daily_Calendar #Daily_Hadith #مجلس_علمی
10 months ago
0
5
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 20 دسمبر 2024ء بمطابق 17 جمادی الثانی 1446ھ #Majlisilmi #Daily_Calendar #Daily_Hadith #مجلس_علمی
10 months ago
0
7
0
سونے سے قبل بستر جھاڑیں اور دُعا پڑھیں ..! _________________________________
10 months ago
0
2
0
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! _________________________________ 19 دسمبر 2024ء بمطابق 16 جمادی الثانی 1446ھ
10 months ago
0
3
0
سجدہ کی حالت میں » مَرد حضرات کُہنیاں زمین پر نہ رکھیں..! _________________________________
10 months ago
1
3
0
پاکیزہ محبت کی نرالی مثال ..! _________________________________
10 months ago
0
3
0
reposted by
Hafiz Amjad Abbas
Morgan J Freeman
10 months ago
529
20039
4857
reposted by
Hafiz Amjad Abbas
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
10 months ago
3
84
33
Read “The recent developments regarding the registration of madrassas in Pakistan are quite significant.“ by Hafiz Amjad Abbas on Medium:
medium.com/@amjadsaim96...
loading . . .
The recent developments regarding the registration of madrassas in Pakistan are quite significant.
Current Developments in Madrassa Registration in Pakistan: Challenges and Opportunities
https://medium.com/@amjadsaim960/the-recent-developments-regarding-the-registration-of-madrassas-in-pakistan-are-quite-significant-1978affe955f
11 months ago
0
1
0
شام : صیدنایا جیل کے زیر زمین تہہ خانوں میں ایک لاکھ 20 ہزار مزید قیدی ہونے کی اطلاعات۔ مگر رسائی فی الحال ناممکن۔ مدد کرنے والے کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان مزید تفصیلات 👇
11 months ago
0
5
0
دمشق کے ائیرپورٹ کی بندش کی وجہ سے کچھ پاکستانی زائرین وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ پاکستانی حکومت شہریوں کو بحفاظت نکالنے کیلیے کوشش کر رہی ہے۔
11 months ago
0
2
0
1970ء میں حافظ الاسد شام کے وزیراعظم بن گئے۔ تاہم وہ اس عہدے پر چند ماہ رہے۔ ستمبر 1971ء میں وہ ملک کے صدر بن گئے اور 2000ء میں وفات تک اس عہدے پر براجمان رہے۔ 2000ء میں انکے بیٹے بشار الاسد صدر بنے اور 8 دسمبر 2024ء کو انکے اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔ اب شام کے ایک نئے سفر کا آغاز۔۔۔!!!
#Syria
11 months ago
0
2
1
شیخ ابو محمد الجولانی فاتح شام بشار الاسد کی ڈکٹیٹر شپ کو پاش پاش کر کے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے بشار الاسد نے شام میں مسلمان بچوں خواتین بوڑھوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیے تھے ظلم کی تاریک رات آ کر رہتی ہے اور الحمدللہ اج وہ دن ہے کہ بشار الاسد کی امارت کو مسمار کر دیا گیا
11 months ago
0
4
2
reposted by
Hafiz Amjad Abbas
@shahbazkhan313
11 months ago
🍂قربان، غزہ کی شہزادی کا شام کے شہزادوں کے لیے پیغام،
loading . . .
1
21
4
@naghmana.bsky.social
پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں نہایت اہم پیش رفت ہوئی ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستانی شہریوں کے ویزا حاصل کرنے کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی ہے ۔
11 months ago
0
3
1
بنگلہ دیش میں، ہندو 8% ہیں لیکن 30% سرکاری ملازمتیں رکھتے ہیں۔ ہندوستان میں، جبکہ مسلمان آبادی کا 15% ہیں، ان کے پاس سرکاری ملازمتوں کا صرف 2% ہے۔ ہندوتوا گینگ بنگلہ دیش پر تنقید کر کے خود کو بے نقاب کر رہا ہے۔ اشوک سوین
11 months ago
0
2
3
Load more
feeds!
log in