یہ ڈنکی کے چکر میں آج تک کتنی ماؤں کی گودیں اجڑی ہیں لیکن افسوس کہ ہماری پاکستانی ماؤں کو سبق پھر بھی نہیں مل رہا بھیجنا ہے لیگل طریقے سے بھجوائیں ورنہ کیا ضرورت موت کے منہ ڈالنے کی، وہی پیسہ جو ڈنکی پر لگاتے ہیں خدارا اپنے بچے کو اپنے کھر اپنے وطن میں کاروبار کروائیں 🙏🙏🙏🙏😭
add a skeleton here at some point
10 months ago