جنرل باقری نے پاکستان پہنچنے پر کہا
برادر ملک پاکستان کے ساتھ ہماری ایک طویل مشترکہ سرحد ہے اور اس سرحد پر سیکیورٹی کے گھمبیر مسائل ہیں دونوں ممالک سرحد کو دوستی اور وسیع اقتصادی تعلقات کی سرحد میں تبدیل کرنے کے لیے کوشاں ہیں
اس سفر کا ایک اہم ترین موضوع سرحد اور آس پاس کے سرحدی علاقوں کے مسائل ہیں
9 months ago