Na Kar Yaar
@nakaryaar.bsky.social
📤 2700
📥 5358
📝 49
Patriot to Pakland
pinned post!
میڈم چیف منسٹر
@maryamnawazmns.bsky.social
فالو کرنے کا بہت شکریہ🙏♥️🤩🕺
about 1 year ago
3
22
3
حکومت کا پلان ہے کہ انتشاریوں کو مزاکرات میں الجھا کرکل صبح تک روکنا ہے اور علی الصبح آپریشن کرکے پنکی اور گنڈاپور کو گرفتار کے کارکنوں کر منتشر کرنا ہے۔
about 1 year ago
0
9
2
جب پٹھان بھائیوں پر لطیفےبنتے تھے تو ہم کہتے تھے نہیں غلط بات ہے لیکن پٹھانوں کے PTI اور نیازی کے KP میں تباہی پھیرنے کے باوجود اندھا دھند اس کا ساتھ دینا صرف اس لیے کہ اس نے اپنے نام کے ساتھ "خان" لگا رکھا ہے باوجود اس کے کہ وہ پنجابی نیازی ہے لگ رہا ہے کہ پٹھانوں پر لطیفے ٹھیک ہی بنائے جاتے ہیں
about 1 year ago
1
14
4
اور ناظرین شو شروع ہوچکا ہے اب تک بات برقعہ سے 🥷 ہاتھ اور بازوؤں💃 تک پہنچ چکی ہے۔ اور پنکی پورنی کا سابقہ ریکارڈ دیکھتے ہوئے کہہ سکتے ہیں کہ بات چل نکلی ہو تو دور تلک 👙 جائے گی 😏
about 1 year ago
0
11
7
یہ ہے اوقات یوتھیوں کی 😂 پنجاب پلس ❤️
about 1 year ago
0
3
0
گنڈاپور اور پنکی جوں ہی اسلام آباد میں داخل ہوئے انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ پنکی تو اپنے پرانے ٹھکانے اڈیالہ جائے گی اور گنڈاپور کو توہین عدالت میں نااہل کرکے نیا وزیراعلی لایا جائے گا اور جو اس وقت پی ٹی آئی کے حالات چل رہے ہیں نئے وزیر اعلیٰ کیلیے بہت مار کٹائی ہونے والی ہے۔
about 1 year ago
0
11
1
بے فکر رہیں اور حکومت اور اعتماد رکھیں۔ سب کچھ پلان کے مطابق اور کنٹرول میں ہے۔ ایک بار یہ اسلام أباد کی حدود میں پہنچیں تو سہی سب کھیل تبدیل ہو جائے گا۔
about 1 year ago
1
7
1
پچھلے 12 گھنٹے سے سن رہے ہیں اسلام آباد کے قریب پہنچ گئے. ارے بھائی جلدی اسلام آباد آؤ آپ کے سواگت کے انتظامات پورے ہیں۔
about 1 year ago
1
7
0
امریکی زاید حامد۔ 😂🤪
about 1 year ago
0
5
1
یہ سوغات کسی اور ملک میں ہوتی تو انہوں نے پاگل خانے میں ڈال دینا تھا
about 1 year ago
1
13
2
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
about 1 year ago
0
8
2
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
احتجاج تو وڑ گیا بیچاروں کو فیس سیونگ بھی نہیں ملی اب نا بیچارے کو NRO ملے گا نا احتجاج ہوگا اور ملٹری ٹرائل بھی سر پر کھڑا ہے۔ اسے کہتے ہیں "کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے"
about 1 year ago
0
4
1
جس بشریٰ بی بی نے خان صاحب کا پیغام پہنچایا وہ ہماری اصلی بشریٰ بی بی ہے اور جس بشریٰ بی بی نے سعودیہ اور باجوہ پر الزام لگایا وہ پنکی پورنی ہے جسے حکومت نے فائروال کی مدد سے اصلی بیان کے ساتھ جوڑ کر سوشل میڈیا پر پھیلایا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
about 1 year ago
0
1
1
اور ناظرین جیسا کہ میں نے کہا تھا یوتھیے پنکی پورنی کے خودکش حملے کا اثر ختم کیلیے کوئی ایشو اٹھائیں گے تو PTI کا عسکری ونگ TTP تحریک انتشار کی مدد کو آگئی ہے اور سانحہ پارا چنار کردیا ہے۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
نوازشریف نے تو 2018 میں ہی باجوہ کو کہہ دیا تھا کہ....👇 یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو# باجوہ صاحب یہ سوغات لے کر آئے ہو ؟
about 1 year ago
0
1
1
بریکنگ نیوز!!! احتساب عدالت کے معزز جج ناصرجاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بشری بی بی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اب کوئی یہ نا کہےکہ...
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
کی وجہ سے ضمانت کینسل ہوئی ہے بلکہ پورنی عدالت کے بار بار بلانے کے باوجود پیش نہیں ہورہی تھی
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Na Kar Yaar
Atif Rauf
about 1 year ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
34
277
98
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
پٹواریو اس ٹرینڈ کو نیچے نہیں آنے دینا پنکی بھنڈ کرکے پھنس گئی ہے اب یوتھیے آج کوئی نا کوئی ایشو create کریں گے تاکہ پنکی نے جو بلنڈر مارا ہے اس سے دھیان ہٹایا جائے لیکن اس ایشو کو جانے نہیں دینا
about 1 year ago
0
17
10
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
پو ثابت ہوا خان کو حافظ نے نہیں بلکہ خود پی ٹی آئی والے باہر آنے نہیں دیتے جب بھی بات آگے بڑھتی ہے یہ خان پر خودکش حملہ کردیتے ہیں اور خان مزید وڑ جاتا ہے 😂
about 1 year ago
0
3
0
لو جی پنکی نے گند ڈال دیا ہے یہ ڈائن کبھی نیازی کو سکھ کا سانس نہیں آنے دے گی۔ ابھی نیازی کی سعودیہ جانے کی بات چل ہی رہی تھی کہ سعودیہ کے خلاف بیان دے ڈالا۔ یہ نیازی کو پھٹے چڑھا کر ہی ٹلے گی
about 1 year ago
0
17
7
14 سال قید سعودی طیارہ ٹر گئے یار محبتاں والے The End
about 1 year ago
0
7
0
آپ کے خیال سے پی ٹی آئی کس کی ہے ؟ میرے مطابق تو وراثت میں پہلا حق بیوی کا ہے لیکن مسئلہ نکاح کا بھی ہے۔ کیا کریں بہت کنفیوژن ہے بھائی 🙆
about 1 year ago
0
10
5
پی ٹی آئی کا 24 نومبر فساد کینسل ہونے کی خبر آپ کو بہت جلد ملے گی۔ ویسے تو احتجاج کینسل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے لیکن پی ٹی آئی فیس سیونگ چاھتی ہی جو مل نہیں رہی۔
about 1 year ago
0
9
0
پی ٹی آئی کی ایک اہم شخصیت کی چندہ خوری اور فراڈ کے متعلق اہم معلومات آنے کو ہیں StayTuned
about 1 year ago
1
6
0
24 نومبر کے فساد کے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ پی ٹی آئی لوگ اکٹھے کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے اس لیے کل یا زیادہ سے زیادہ پرسوں احتجاج کینسل کرنے کا اعلان کردیا جائے گا اور وجہ یا تو مزاکرات بتائی جائے گی یہ ملکی حالات
about 1 year ago
1
17
3
۔X۔ پر تو سپیس ہے یہاں لائیو ٹالک کاکیا سین ہے بھائی ؟
about 1 year ago
2
6
0
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
21
276
109
۔X۔ ختم شد
about 1 year ago
1
4
0
reposted by
Na Kar Yaar
Razi Dada
about 1 year ago
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔ نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں 😍😍😍
25
306
85
reposted by
Na Kar Yaar
Rana Shoaib 🇵🇰
about 1 year ago
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
1
33
10
reposted by
Na Kar Yaar
Safdar Leghari
about 1 year ago
"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب" جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، "Absolutely Not"
loading . . .
2
91
31
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
12
263
84
تحریک انتشار کی KP حکومت نے ابھی 5 اکتوبر کے احتجاج کا 58 کروڑ ادھار چکایا نہیں اور نکلے ہیں 24 نومبر کا ادھار پر احتجاج کرنے۔
about 1 year ago
0
12
4
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
12
226
85
فیض حمید نے 9 مئی کو بغاوت کا منصوبہ بنایا اور اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش عمران خان نے کی۔ تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ فیض کو لٹکا دیا جائے اور عمران نیازی کو چھوڑ دیا جائے؟
about 1 year ago
0
7
0
💤🎶🎶نیلا آسمان 💤 سوگیا 🎶🎶 اتنی خاموشی کیوں ہے بھائی کہاں ہیں نیلے آسمان کے باسی ؟؟؟؟
about 1 year ago
0
3
0
شایان کھسری چوئی کڑکی میں آگئی ہے۔ برطانیہ میں فیک نیوز قوانین بہت سخت ہیں اور حسن نواز کے متعلق فیک نیوز دینے پر اس پر کیس ہونے جارہا ہے
about 1 year ago
0
6
1
ایک بار ایک راجہ نے خوش ہوکر ایک بھکاری کو بہت سا سونا دے دیا اور پوچھا کہ سونے کا کیا کرو گے؟ تو بھکاری نے کہا ایک گھر بناؤں گا اور ایک بڑا سا مندر بنواؤں گا راجہ بہت متاثر ہوا اور پوچھا پھر؟ بھکاری بولا پھر اس مندر کے باہر بھیک مانگوں گا🤦 اور ناظرین بات "نکلو" سے ہو کر"چندہ نکالو"پر پہنچ چکی ہے۔
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
Na Kar Yaar
میاں عامر 🦁
about 1 year ago
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30
464
113
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
21
260
94
سنا ہے پی ٹی آئی ممبران بڑے شوق سے پارٹی اجلاس میں جاتے ہیں کہ دیکھیں تو پنکی بلکل انجمن کی طرح دکھتی ہے لیکن پارٹی میٹنگ میں وہ پنکی کے منہ سے کنجر محلے کی زبان سن کر توبا توب کرتے نکلتے ہیں 😂🤦
about 1 year ago
0
5
1
یوتھیے X پر بلیو سکائی کی دل کھول کر برائی کر رہے ہیں اور یوتھیوں کو یہاں آنے سے روک رہے ہیں وجہ ؟ وجہ یہ کہ پٹواری تو پہلے ہی سارے بلیو سکائی پر آگئے ہیں اور یوتھیے بھی آنا چاہ رہے ہیں اور X پر بلیو ٹک والے یوتھیوں کی ریچ نہیں آرہی اور بیچاروں کے ڈالرکم ہوگئے ہیں۔
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
29
473
186
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
27
488
155
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
loading . . .
38
621
180
24نومبر فتنہ و فساد پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہونےجارہاہے۔ بشریٰ پنکی پارٹی میٹنگز میں وزیراعلی اورممبران اسمبلی کو کھلےعام دھمکیاں لگا رہی ہےکہ اگربندےنالائے تو اپنے آپ کوفارغ سمجھیں۔ اب جس نے بندے لانے تھے وہ بھی ضد سے نہیں لارہا اور PTIممبران اسمبلی شدید غم و غصےمیں ہیں.
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
loading . . .
23
585
212
reposted by
Na Kar Yaar
Razi Dada
about 1 year ago
لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو
189
526
143
reposted by
Na Kar Yaar
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
loading . . .
13
454
160
reposted by
Na Kar Yaar
PMLN
about 1 year ago
خدمت کے آٹھ ماہ۔
#PMLN
3
153
55
میڈم چیف منسٹر
@maryamnawazmns.bsky.social
فالو کرنے کا بہت شکریہ🙏♥️🤩🕺
about 1 year ago
3
22
3
Load more
feeds!
log in