کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
@nazakathusssain.bsky.social
📤 671
📥 646
📝 26
یہ شہر طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے کہ ابلیس!!
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Rana Adnan
10 months ago
تحریک گولڈسمتھ کے 25 دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائیں سنا دیں ہور لائو ایٹمی پروگرام تے پابندیاں۔۔۔۔۔ تہاڈی ایسی دی تیسی
0
4
2
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Saqib Ilyas
10 months ago
نو مئی میں ملوث لوگوں کو سزائیں سنانا شروع ہو گئی ہیں 25 لوگوں کو آج سزا سنا دی گئی ہے باقی کو بعد میں سنائی جائے گی دیر سے آئے مگر درست آئے اب وہ لوگ سامنے آئیں جو کہہ رہے تھے کہ نو مئی ہم نے نہیں کیا نہ ہی ہم نے کروایا ۔۔۔۔۔۔
0
7
3
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
NiazKhan
10 months ago
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والو کیلیے واضح پیغام 9 مئی کے واقعات میں ملوث 25 افراد کو مختلف سزائیں سنائی گئیں، جن میں جناح ہاؤس، جی ایچ کیو، پی اے ایف بیس میانوالی، اور دیگر حساس مقامات پر حملے شامل ہیں۔ سزائیں 2 سے 10 سال تک قید بامشقت پر مشتمل ہیں۔
1
19
8
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
10 months ago
24 نومبر: انقلاب آرہا ہے 26 نومبر:ہم نے ڈی چوک فتح کرلیا 2 دسمبر:ہمارے 278 لوگ مارے گئے 7 دسمبر:نہیں ہمارے 12 لوگ مارے گئے 15 دسمبر: ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن حکومت سنجیدہ نہیں 18 دسمبر :لعنت تواڈے جمن تے
1
45
10
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
10 months ago
*190 ملین پاؤنڈ ڈکیتی کیس کا فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ اس اسکینڈل میں عمران نیازی نے القادر ٹرسٹ کیلئے رشوت میں 458 کینال زمین ہتھیائی، اور ملک ریاض کو 190 ملین پاؤنڈ کا فائدہ پہنچایا،* *اسی کیس میں بشری بی بی نے رشوت کے طور پر ہیرے جواہرات لئیے*
0
27
10
قوم یوتھ کے مرشد کو "پھاہے" لگایا جا رہا ہوگا تو یہ پھر بھی نعرے لگا رہے ہوں گے ہمت ہے تو "پھانسی" لگا کے دکھاؤ اور جب مرشد لٹکا دیئے جائیں گے پھر فنی گالہ میں "مرشد" کا شاندار مقبرہ بنا کے چندہ اکٹھا کیا کریں گے
10 months ago
0
2
2
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Samia
11 months ago
مڈل ایسٹ ممالک کی صورتحال دیکھ کر پہلے اللہ کا شکر دل سے نکلتا ہے پھر نوازشریف کا شکریہ نکلتا ہے۔نوازشریف نے اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ورنہ آج پاکستان کا حال بھی شام،لیبیا،لبنان،عراق جیسا ہوتا۔بیشک فوج بھی ملک کی بقا کی ضامن ہوتی ہے لیکن ایٹمی طاقت ہونا اصل بقا کی ضامن ہے۔
4
48
9
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
دل سے پاکستانی
11 months ago
لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں
0
49
14
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Amir Hasan Qureshi
11 months ago
اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا یعنی فوج کے سیاسی کردار کے خلاف ہونا کوئی بُری بات نہیں- لیکن مذکورہ بات کر کے انور مقصود صاحب نے حدیں پار کی ہیں اور سبکو بتا دیا ہے کہ وہ نہ صرف سٹھیا گئے ہیں بلکہ انکا دماغی توازن بھی درست نہیں رہا-
loading . . .
3
26
14
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Muneeb Awan
11 months ago
ہݨ دسو
#یہوتھیوں
#گوگی_کیوں_چلائی
1
21
5
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
muzamil
11 months ago
پاکستانی اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ ایک ہزار 496 پوائنٹس بنائی۔
0
7
3
یوتھیے جب پولیس والوں کو مارتے ہوئے ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں تو ساتھ لکھتے ہیں "جنون" اور پھر جب اپنی ب ن ڈ لال ہوتی ہے تو پھر لکھتے ہیں "مظلوم " 🤣🤣
11 months ago
0
2
0
حکومت اور کچھ کرے نہ کرے احمد نورانی کی بہن کو ضرور کھود کے رکھے
11 months ago
0
0
0
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Kami
11 months ago
اور ہم پاکستانی ان عیاش پٹھوں اور ان بیغرتوں بیشرموں کا چورن ہاتھوں ہاتھ خرید لیتے ہیں
2
23
8
فیض حمید کا کورٹ مارشل ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور فیصلہ بھی لکھا جا چکا ہے جو کسی وقت بھی سنایا جاسکتا ہے اور اسی جرم کی اعانت میں کھان صیب ملٹری تحویل میں جا سکتے ہیں ۔ یہ 24 نومبر کی کال اسی سلسلے کی ایک کڑی ہو سکتی ہے۔ نصرت جاوید
loading . . .
11 months ago
0
0
0
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Kabeerraja786
11 months ago
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
28
524
148
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Kabeerraja786
11 months ago
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
35
569
195
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا 💯
11 months ago
0
2
0
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Kabeerraja786
11 months ago
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
21
529
159
reposted by
کــــریلــــــے گـــوشتــــᵀᴹـــــــــــ
Arman khokhar
11 months ago
الحمد اللہ پاکستان اندھیروں سے نکل رہا ہے اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
2
21
2
یقین مانیں جیسے پٹواری بھائیوں نے تھریڈ پہ دوڑ لگائی تھی چار دن اور پھر چار دن بعد تھریڈ ویران ہو گیا تھا حال وہی کرنا ہے نیلے آسمان کا بھی بس دو دن شغل میلہ لگانے آئے ہیں 😂
11 months ago
2
20
4
اے پہن یعک ایتھے وی گالاں کھانڑ پہنچ آیا اے 🤣
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
2
1
you reached the end!!
feeds!
log in