تحریک انصاف کا یہی وطیرہ۔ رہا ہے کہ وہ
لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں
عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں
فرار ہوتے وقت علی آمین گنڈہ پور نے اپنے گاڈز سے کہہ کر تحریک انصاف کے کارکنان پر گولی چلائی اور انہیں زخمی کر کے فرار ہو گیا
سینئر صحافی حماد حسن
11 months ago