Gul khan kohistani
@gkkohi.bsky.social
📤 505
📥 479
📝 30
کوہستانی 💯👈
صلی اللہ علیہ وسلم،، درود شریف پڑھیں سب
8 months ago
0
0
0
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب
8 months ago
0
0
0
reposted by
Gul khan kohistani
Sadaf Khalid
8 months ago
Good morning Happy weekend
3
29
4
reposted by
Gul khan kohistani
Asif Shafique
8 months ago
جب زمین پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی
0
11
3
reposted by
Gul khan kohistani
محمدسلمان قریشی
9 months ago
شہنشاہ سیاست مولانافضل الرحمن مدظلہ جس جہد مسلسل، اخلاص اور ملک کے وقار اورمقام کو ملحوظ رکھ کر جو سیاست کرتے آرہے ھیں تو وہ دن دور نہیں جس دن ملک پاکستان کی باگ دوڑ اپنے اصل لوگوں کے ہاتھوں میں ھوگی۔ پاکستان بننے سے لیکر آج تک جمعیت علماء اسلام کا میڈینٹ چوری کیا ھے کب تک چوراس ملک کوچلاتےرھیں گے۔
1
3
1
reposted by
Gul khan kohistani
محمدسلمان قریشی
9 months ago
پشاور میں جے یو آئی کے رہنما کا قتل،مولانا فضل الرحمٰن کی شدید مذمت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پارٹی رہنما قاضی ظہور احمد کے قتل کی مذمت کی گئی۔ قاضی ظہور احمد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، ہر جگہ لاقانونیت کا راج ہے۔
1
4
3
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بلیو سکائی کیسے ہیں سب دوست احباب،،،؟
9 months ago
0
1
0
Good night 🌉 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بہت دیر بعد بلیو سکائی میں آیا ہوں خوش آمدید کہیں مجھے شکریہ 🔁
9 months ago
0
0
0
reposted by
Gul khan kohistani
PTI KPK
9 months ago
Patwari Idea😜
2
13
9
reposted by
Gul khan kohistani
9 months ago
1
14
10
reposted by
Gul khan kohistani
Rana iftikhar Alam
9 months ago
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💚💜
0
2
1
reposted by
Gul khan kohistani
Akram Shaikh
9 months ago
0
22
11
reposted by
Gul khan kohistani
Dr Fazal ur Rehman
9 months ago
یوتھیوں نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کے آج ملاقات کے لئے پورا دن دستیاب ہونے کے باوجود کوئی اس سے ملنے ہی نہیں گیا - اس خود غرض انسان کی اپنی پارٹی بھی نہیں چاہتی کے روز اسکے منہ لگنا پڑے
loading . . .
0
14
7
reposted by
Gul khan kohistani
Cristiano Ronaldo
10 months ago
ری ٹویٹ،فالوفالوبیک کریں
@sh1jui.bsky.social
@juibasitsindhi.bsky.social
@fazal555.bsky.social
@frkohistani.bsky.social
@zohab12.bsky.social
@gkkohi.bsky.social
@kheealdasmna.bsky.social
@malikanwarpmln.bsky.social
@pkbeeper.bsky.social
@sawati123.bsky.social
@sawati.bsky.social
@lahore.bsky.social
1
3
2
reposted by
Gul khan kohistani
Saif Shah
10 months ago
کسی بڑے مقصد و یقین کے ساتھ جینا و مرنا، بےمقصد و مایوس زندگی سے ہزار درجے بہتر ہے
0
6
2
سانحہ ڈی چوک پر افسوس ہوا 😭😭😭
11 months ago
0
2
0
#باب_الاسلام_کانفرنس
چلو چلو سکھر چلو
11 months ago
0
2
1
ڈی چوک اگر پاکستان میں ہے تو اس تک پہنچنے کا حق ہر پاکستانی کو ہے۔ ریاست نے اچھا نہیں کیا اپنا گناہ چھپانے کیلئے لاشیں بچھانا ایک قبیح فعل ہے
11 months ago
0
3
0
میرے نبیﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں. وہ جان لے کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں. بات ختم 💪💪💪
11 months ago
0
1
0
reposted by
Gul khan kohistani
Waqar Ahmed
11 months ago
سردار غیاث اٹک ڈی پی آو کے لئے لائیک اور ری پوسٹ تو بنتی ہے۔🌹❤️🌹
6
121
28
اے میرے پاک پروردگار! ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے۔ سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے۔ پاک کر دے۔۔ ۔ آمین ثمہ آمین
11 months ago
0
0
0
reposted by
Gul khan kohistani
Asif Shafique
11 months ago
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
0
55
9
reposted by
Gul khan kohistani
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
11 months ago
8
280
89
پی ٹی آئی دھرنے کی کیا صورتحال ہے کوئی آگاہ کریں شکریہ 🔥
11 months ago
0
0
0
پی ٹی آئی احتجاجی دھرنے کی کیا صورتحال ہے مجھے کراچی سے واپسی کرنا ہے؟؟
11 months ago
0
1
0
Good morning 🌅 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🔥❣️❤️
11 months ago
0
0
0
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11 months ago
0
2
0
بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲 ویلڈن چورو غیرت کیسی آئی 😃👈
11 months ago
0
0
0
اس ایپ میں لائک اور ریٹویٹس کا سسٹم نہیں ہے یا مجھے کوئی لائک ریٹویٹس نہیں دے رہے ہیں ؟؟؟
11 months ago
1
1
0
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ✅💯✅
11 months ago
0
2
0
صبح صبح درود شریف پڑھیں الہم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
11 months ago
0
0
0
reposted by
Gul khan kohistani
11 months ago
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی کی دنیا میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں ! آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے ۔۔۔۔🥰👇
loading . . .
0
7
2
پتھر کُوٹنے والوں کو بھی ، شیشے جیسی سانس ملے محسنؔ روز دُعائیں مانگیں ، زخمی ہاتھوں والے لوگ...
11 months ago
0
0
0
Hi good morning 🌄 صبح بخیر
11 months ago
0
0
0
السلام علیکم پاکستان اینڈ بلیو سکائی
11 months ago
0
0
0
reposted by
Gul khan kohistani
Imran Riaz Khan
11 months ago
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
31
547
183
Bluesky Son of Twitter 😃👈
11 months ago
0
1
0
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ چائی ناشتہ کرلیں سب
11 months ago
0
0
0
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11 months ago
0
0
0
you reached the end!!
feeds!
log in