سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔
گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے۔
دل آگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔
اس کی نظرنہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسن
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ۔۔۔
about 1 year ago