عقبہ بن عامرؓ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ نجات کی کیا صورت ہے؟
آپ صلی اللّٰہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:
اپنی زبان کو قابو میں رکھو
اپنے گھر کی وسعت میں مقید رہو
اور اپنی خطاؤں پر روتے رہو،
{جامع ترمذی۔۲۴۰۶،
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
about 1 year ago