Rana iftikhar Alam
@5ifti5.bsky.social
📤 3650
📥 6155
📝 581
Social Media Activist, Human Rights Defender, Pakistan 🇵🇰 First.
pinned post!
سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں، اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔ Pakistan 🇵🇰 Zindabad
over 1 year ago
4
64
6
آج ماواں دا جگت دیہاڑ اے ، اوس عظیم ماں حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا نوں میرا سلام جیس دا پتر اللہ دا محبوب ت رسولاں دا سردار اے۔
3 days ago
1
1
0
قرض دار , مزدور اور کرائے دار آجکل بہت پریشان اور مشکل میں ہیں اللّہ اِن تمام لوگوں کی غیبی مدد فرمائے ان کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
4 days ago
0
0
0
منم غلام حضرت شاہ نجف 💜 Manam Ghulam E Hazrat Shah E Najaf 💜
about 1 month ago
0
0
0
یا اللہ پاک ہمیں شریروں کے شر اور حاسدین کے حسد سے بچا۔ آمین ثم آمین
about 1 month ago
0
3
2
میرے دیس تے مالک کوئی اُترے نہ عذاب تیرا وسّے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب
about 1 month ago
0
1
0
کشمیر توں کشمور دہلی توں پشور اٹک توں رحیم یار خان پنجاب ای پنجاب
about 1 month ago
0
1
0
پت ہوندے نیں آس دیاں دولتاں تے شالا تتی وا نہ لگے رانا افتخار عالم
#بولی
about 1 month ago
0
2
0
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
about 2 months ago
0
2
0
بھارت سے ہماری دشمنی 80 سال سے ہے ، لیکن وہ اتنا بغض ہم سے نہیں رکھتے جتنا افغان عوام پاکستان سے رکھتے ہیں
about 2 months ago
0
2
1
پت ہوندے نیں امید دیاں دولتاں تے شالا تتی وا نہ لگے رانا افتخار عالم
#بولی
about 2 months ago
0
3
2
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐 اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے💖
about 2 months ago
1
1
0
اکیسویں صدی میں فقط وہی مُلک غریب ہے، جس کے حکمرانوں نے اپنے عوام کیلئے غربت کو خود چُنا ہے نوم چومسکی
about 2 months ago
0
0
0
14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day 14 March
#Punjabi
Culture Day
2 months ago
0
0
1
مسجد کے خطیب صاحب کی زمہ داری ہے کہ وہ اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو کم از کم آخری دس سورتیں،کلمے، نماز،دعائے قنوت،آیت الکرسی ،نماز جنازہ کی دعائیں صحیح تلفظ اور ترجمے کے ساتھ زبانی یاد کروائیں
2 months ago
0
1
0
14 March Punjabi Culture Day 14 مارچ پنجابی رہتل دیہاڑ 14 مارچ پنجابی ثقافتی دن سارے پنجابی تیاری پھڑ لووو
2 months ago
0
2
0
میں پوری دنیا میں بسنے والے راجپوتوں کو راجپوت اتحاد پاکستان میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں، جو بھی شامل ہونا چاہتے ہیں اس نمبر 03034605353 پر اپنا نام اور شھر لکھ کر واٹس ایپ کریں. میڈیا ایڈوائزر راجپوت اتحاد پاکستان 🇵🇰 رانا افتخار عالم جنجوعہ ضلع گوجرانوالہ
2 months ago
0
1
1
Israel is a terrorist country
2 months ago
0
0
0
اس گھٹیا نسل پرست عورت نے ساری زندگی پنجاب میں پیسے کمائے ہیں۔ یہ DHA لاہور فیز 3 میں "Picky Patty" چلاتی ہے۔ ہر پنجابی سے گزارش ہے کہ اس کے ریستوران کے خلاف بائیکاٹ میں حصہ لے جو پنجابی محنت کش مردوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے
2 months ago
0
0
0
یکم رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رح سب نوں مبارک ھووے
3 months ago
0
1
1
شَاہِ مَرْدَاںْ شِیْرِ یَزْدَاںْ قُوَتِ پَرْوَرْدِگَارْ لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِیْ لَا سَیفْ اِلَّا ذُوالفِقَارْ ترجمہ بہادروں کا بادشاہ ، خداوند کا شیر ، خدا کی طاقت ، علی جیسا کوئی نہیں ، ذوالفقار جیسی تلوار نہیں ہے۔
3 months ago
0
1
0
بنگالی کی پنجاب دشمنی جائز۔ کشمیری کی پنجاب دشمنی جائز۔ پشتون کی پنجاب دشمنی جائز۔ بلوچ کی پنجاب دشمنی جائز۔ سندھی کی پنجاب دشمنی جائز۔ اردو اسپیکنگ کی پنجاب دشمنی جائز۔ اگر یہ سب جائز تھیں اور انہیں کبھی کسی نے مسترد نہیں کیا تو اب پنجابی سے گلہ کیوں؟
3 months ago
0
0
0
جی ٹی روڈ 300 قبل مسیح میں "چندر گپت موریا" نے بنایا جبکہ مطالعہ پاکستان میں شیر شاہ سوری نے بنایا
3 months ago
0
0
0
Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go
3 months ago
0
0
0
گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو
3 months ago
0
0
0
اسلام کا نسل، رنگ, نسب, زبان اور شجرے سے کوئی تعلق نہیں - یہ دین مساوات ہے، سب مسلمان برابر ہیں
3 months ago
0
0
0
My name is Rana Iftikhar Alam Janjua, I am a Punjabi Social Media Activist And Human Rights Defender
3 months ago
0
0
0
Punjab National Movement District
#Jehlum
Held A rally For Kashmir Solidarity Day
3 months ago
0
1
0
پنجاب اور پنجابیوں کو گالی دینے اور ان سے نفرت کرنے والوں پر لعنت بے شماررررر
3 months ago
0
0
0
reposted by
Rana iftikhar Alam
Rana Iftikhar Alam
3 months ago
جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔
0
1
1
جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔
3 months ago
0
0
1
شب برات مناظرے کرنے بحث کرنے اور اپنی مذہبی دوکانیں چنکانےکیلیے نہیں بلکہ عبادت کرنے،توبہ استغفار کرنے اور اپنے برے رویوں میں تبدیلی لانے کےلئے ہے
3 months ago
1
1
1
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوئے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو پوچھتا ہے "تمھاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر میں تمھیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟" خرگوش کتے کو جواب دیتا ہے "کیونکہ میں اپنے لئے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لئے" (طہہ اکرام)
3 months ago
0
1
0
آج 2 فروری پنجاب دے وڈے راٹھ تے سورما رائے احمد خان کھرل شہید دا جمن دیہاڑ اے Happy birthday to Rai Ahmed khan Kharral Shaheed.
3 months ago
0
0
0
ہر چہ دانا کند ، کند نادان لیک بعد از خرابئ بسیار (جو دانا آدمی کرتا ھے وہی نادان بھی کرتا ھے لیکن بڑی خرابی کے بعد
3 months ago
0
0
0
ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا کاش سرکار دوعالم ﷺ کا زمانہ ملتا
3 months ago
0
1
0
11 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت ہم شکل پیغمبرﷺ ، حضرت سیدنا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو
3 months ago
0
0
0
جس دن خیبرپختونخوا والوں نے کارکردگی کی بنیاد پہ ووٹ ڈالا اس دن پی ٹی آئی کا آخری دن ہوگا
3 months ago
0
1
0
پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو شادی، طلاق، نند بھابھی کی لڑائی، ساس بہو کی چپقلش ،بہو کا حمل گروانا اور گھریلو لڑائی جھگڑے کے علاؤہ اور کوئی موضوع نہیں لکھنے یا دکھانے کو ملتا۔ #پاکستانی_ڈرامے
4 months ago
1
1
0
حضرت عبدﷲ بن عباس رضي ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سرور کائنات ، فخر موجودات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمین پر بیٹھتے، زمین پر کھانا تناول فرماتے، بکری کو باندھ لیتے، اور جو کی روٹی پر غلاموں کی دعوت قبول فرماتے۔'' اس حدیث کو امام طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا #معاملات_رسول
4 months ago
0
1
0
شب معراج ہو یا شب برات یا کوئی اور رات ہو جب چاہیں گھر میں یا مسجد میں جا کر ساری رات عبادت کریں دعائیں مانگیں توبہ کریں اللہ اللہ کریں کوئی بدعت نہیں ہے۔
4 months ago
1
0
0
7 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت حضرت سیدنا شہزادہ قاسم ابن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو
4 months ago
0
1
0
گوجرانوالہ دلیر، غیرت مند تے جی دار لوکاں دا شھر اے
4 months ago
1
2
0
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: میری طرف علی کے بارے میں تین باتوں کی وحی کی گئی: بے شک وہ (علی) مسلمانوں کا سردار ہے۔ اور متقین کا امام ہے اور (قیامت کے روز) نورانی چہرے والوں کا قائد ہے أخرجه الحاکم في المستدرک، کتاب معرفة الصحابة ث، 3 / 148، الرقم: 4668، والطبراني في المعجم الصغير،
4 months ago
1
4
1
چوتھے امام حضرت سیدنا امام زین العابدین علی اوسط علیہ السلام 💜🖤❤️💚
4 months ago
0
0
0
5 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ امام حسین علیہ السلام ، علی اوسط حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنوں کو مبارک ھو۔
4 months ago
0
0
0
5 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ امام حسین علیہ السلام ، علی اوسط حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنوں کو مبارک ھو۔
4 months ago
0
0
0
حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام کی ولادت پہ خوش ہونا حضور رسالت مآب ﷺ کی سنت ہے
4 months ago
0
1
0
حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام ❤️💚
4 months ago
0
0
0
Hazrat Sayyedina Imam Hussain A.S
4 months ago
0
0
0
میرا حسین ع باغ نبوت کا پھول ہے حیدر کی اس میں جان ہے خون بتول ہے
4 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in