Nazir Nagri
@nazirnagri.bsky.social
📤 1670
📥 2878
📝 186
Speak the truth, even if your voice shakes | Bhuttoism is my ideology 🇱🇾 Long live Palestine 🇵🇸
سیاست میں دلچسپی لینے والے دوست تعصب کی عینک پس پشت رکھ کر شام کی موجودہ صورتحال کا ضرور مطالعہ کریں۔ نفرت، دکھ، درد، صعوبتیں، تاریکی اور انقلاب کا رومانس،
10 months ago
1
1
0
PTI, having the most powerful and impactful social media platforms, is just trying to normalize words like massacre just after I*sr*el lost in Lebanon after massacring and is now trying to face-saving among humanity.
11 months ago
1
0
0
reposted by
Nazir Nagri
Iffat 🦋
11 months ago
جو لوگ
@azazsyed.bsky.social
&
@hamidmir.bsky.social
Etc پی ٹی آئی کو ابھی بھی سیاسی جماعت سمجھ کر ڈائیلاگ کی پات کرتے ھیں وہ واقعی عقل سے پیدل ھیں،
0
4
3
reposted by
Nazir Nagri
Waqar Chohan
11 months ago
یہ کام مجھ سے نہیں ہوگا. ایسا نہیں ہوں میں. 🙄
3
9
1
reposted by
Nazir Nagri
Samia
11 months ago
Final call is going to be the final nail in the coffin of PTI, Finger crossed 🤞
2
34
8
reposted by
Nazir Nagri
Just Jack
11 months ago
Substance without all the hate: Blue Sky All the hate without any substance: X
447
21624
2543
reposted by
Nazir Nagri
Iffat 🦋
11 months ago
۔فیصل کریم کنڈی صاب کافی خوش ھیں
0
3
1
reposted by
Nazir Nagri
Peter Wening
11 months ago
An insane amount of Israeli airstrikes targeting
#Beirut
in
#Lebanon
.
5
16
13
reposted by
Nazir Nagri
Waqar Chohan
11 months ago
صورتِ حال یہ ہے کہ. PTI is being trapped. 😂😁🤣😂🤣
0
16
5
reposted by
Nazir Nagri
11 months ago
Subah janaaza hai Niazi ka
1
2
1
پی ٹی آئی والے ایک اور عمران خان لے آئے۔ تم مٹا نا سکو گے یہ عقیدت 🔥 #Dchock #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
11 months ago
1
6
0
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی سیاست کا جنازہ نکال دیا اب صرف تدفین باقی ہے۔
#DChowk
#Pakistan
11 months ago
0
0
0
یہ لال ہرا پٹہ کاندھے پر ڈلوا کر لایا گیا تھا۔ اب اتار دیا گیا ہے۔ دونوں جمہوری اقدار میں قابلِ مذمت ہے۔ لائے جانے پر خوشی آپکو تھی، تو جانے کا بھی غم بھی فطرتاً آپ کو ہی ہوگا۔ بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، اور اگر واقعی پاکستان کا بھلا چاہتے ہو تو سیاست کرنے سے پہلے سیاست سیکھو۔ وسلام
11 months ago
0
2
0
reposted by
Nazir Nagri
ٹوٹ بٹوٹ
11 months ago
۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
2
16
7
🚨🚨 زین قریشی،عامر ڈوگر اور معین ریاض گرفتار۔
11 months ago
1
2
0
آج 24 نومبر ہے اور بلیو اسکائی تو بغیر وی پی بھی چل رہا ہے کیا بات ہے 😍♥️💙
11 months ago
0
2
0
شہر کے شہر تو بند ہیں تحریک انصاف نے بھی تو یہی کرنا تھا آپنے دوبارہ خندقیں کیوں کھود ڈالی؟ 💔
11 months ago
0
1
0
آج 24 نومبر تحریک انصاف کی اخری کال احتجاج و ممکنہ دھرنہ کی کال ہے۔ اب تک آپکے شہر میں کیا صورتحال ہے ؟
11 months ago
0
1
0
reposted by
Nazir Nagri
Waqar Ahmed
11 months ago
نجوت سنگ سدھو نے اپنی اہلیہ جو اسٹیج 4 کینسر کی مریض تھی۔ پریس کانفرنس میں ان غذاؤں کا ذکر کردیا جس کی وجہ سے انکا کینسر مکمل ختم ہوگیا ❤️ تمام دوست انکی پریس کانفرنس ضرور دیکھیں جن کے عزیز اس موذی مرض کا شکار ہیں۔
1
27
7
reposted by
Nazir Nagri
Amjad
11 months ago
آدھےادھورےخواب دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میں خیالوں میں گھر بناتا رہا..........😑😑
1
6
1
Good morning 🌄😇
11 months ago
0
2
0
reposted by
Nazir Nagri
Seth Abramson
11 months ago
Huzzah! Another million users added! 🦋 🥂
105
5889
593
منظور پشتون کی پی ٹی ایم، محسن داوڑ کی این ڈی ایم سے بھی تکفیریت ابھر ابھر کر آرہی ہے۔ #Parachinar
11 months ago
0
1
0
Crossed 1k folloers Thank you BlueSky 🌹💙
11 months ago
0
3
0
reposted by
Nazir Nagri
11 months ago
This is a message from the Sindhi nation to the world that Punjab is stealing the water of Sindh and attacking the existence of the Sindhi nation. We want you to convey our voice to the world.
#nomorecanalsindesriver
0
1
1
reposted by
Nazir Nagri
Nasir
11 months ago
0
2
1
reposted by
Nazir Nagri
M.Arif
11 months ago
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج #خان_دور 2020 کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہیں
1
16
9
reposted by
Nazir Nagri
Ammara Kanwal
11 months ago
پورا پاکستان انکی پھوپی کا گھر تھا جو ماسی کے لیے بند کر دیا
0
2
1
reposted by
Nazir Nagri
JamhooriMarshalLaw
11 months ago
Parachinar bleeds once again. 45 lives or 85? Humans treated like animals. Innocent blood and the stench of gunpowder. The shadow of tragedy—sectarianism, terrorism, and the poison of politics. Fast-paced chaos, slow progress. How long will this nation bleed?
#ParachinarIsBleeding
0
2
1
یہ کانا دجال کہاں لاپتہ ہے اسے کوئی بتائے کہ اسکی صوبائی اتحادی حکومت کے زیر سائے سیکڑوں مسافر مارے جا چکے ہیں۔
11 months ago
0
7
0
Pakistani security forces are failed to bring peace in the region but supporting the terrorists along with PTI KPK provisional govt. UN forces should be deployed in kurram agency for the peace and prosperity.
#parachinarisbleeding
11 months ago
0
1
1
سانحہ پارا چنار پر احتجاج کی کال آئیڈیاز ایکسپو کے بعد دی جائے گی جبکہ آج بعد نمازِ جمعہ علامتی احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ اسٹیبلشمنٹ کے حمل سے پیدا ہونے والے مولویوں کا متفقہ فیصلہ۔
#ParachinarIsBleeding
11 months ago
1
2
0
reposted by
Nazir Nagri
Meena Gabeena
11 months ago
So glad that we once again have a clean platform without reels thankfully. Love
#Bluesky
:)
3
21
3
reposted by
Nazir Nagri
Absar Alam Haider
11 months ago
Thank you
#PTA
for forgetting switch off
@bsky.app
today 😂
24
233
39
reposted by
Nazir Nagri
Pakistan Peoples Party
11 months ago
تاریخ کے اوراق سے 22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
loading . . .
3
122
69
فائرنگ سے بچ کر روپوش ہونے والے مسافروں کو مقامی آبادکاروں نے نہروں میں ڈوبو کر مارا ہے۔
#ParachinarIsBleeding
11 months ago
0
0
0
عاطف توقیر: عمران خان ہماری اجتماعی منافقتوں کے بہترین نمائندہ ہیں۔ ہمارا مجموعی قومی رویہ یہی ہے اپنے آدھے پاؤ گوشت کے لیے بے شک پورا اونٹ کاٹنا پڑ جائے۔ ملک، ریاست، وطن، ضمیر، زمین اور تمام تر اجتماعی مفادات اپنے سیاسی مفادات کی نذر کر دینے والی گھٹیا ترین روش اسی کا نام ہے۔ تف ہے ایسی سیاست پر!
11 months ago
0
3
1
یہ پشتونوں کے جرگہ عمائدین اور انہیں اپنا والی سمجھنے والے افراد اس کی وقت کہاں ہوتے ہیں جب ایک مکمل گروہ منظم طور پر دہشتگردانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔؟ کیا یہ بھی سکیورٹی اداروں کی طرح اپنے مفادات کے لئے مکمل طور پر دہشگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہوتے ہیں ؟
11 months ago
0
3
0
ن لیگ کا محمد بن سلمان رجیم کی جانب سے ایسے اقدامات کا دفاع حیران کن ہے۔ اس رجیم سے ن لیگ کے کونسے مفادات وابستہ ہیں کہ وہ اپنی سیاسی ساکھ بھی داؤ پر لگانے کو تیار ہوگئی ہے ؟
11 months ago
0
0
0
reposted by
Nazir Nagri
Kmalik
11 months ago
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے ذراٸع
0
33
5
جب جج اور ملزم ایک بند کمرے میں ملاقاتیں کریں گے تو انصاف کا معیار کیا ہوگا آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ بات صرف سیاسی اور صنم جاوید کے لئے نہیں بلکہ سماجی پسماندگی ظاہر کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
11 months ago
0
7
3
reposted by
Nazir Nagri
11 months ago
نزیر صاحب فالو کرنے کی بہت شکریہ
0
1
1
reposted by
Nazir Nagri
Ali Ahmad Rajput
11 months ago
اتنی بے حسی کیوں ؟ کوئی تو انکے آنسو دیکھے انکی چیخیں سنے غزہ میں لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں ۔ لیکن کسی کو فرق نہیں پڑ رہا ؟
#فلسطین
#Pakistan
#PakistanArmy
0
15
9
reposted by
Nazir Nagri
Pakistan Peoples Party
11 months ago
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
www.facebook.com/share/r/LbTD...
loading . . .
Redirecting...
https://www.facebook.com/share/r/LbTDFh9m1TwWxdVU/?mibextid=WC7FNe
0
46
30
reposted by
Nazir Nagri
Dr Shama Junejo
11 months ago
Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes.
www.telegraph.co.uk/world-news/2...
10
101
45
لوگوں میں اب یہ باتیں زبان زد عام ہو چکی ہیں کہ ریاست مر گئی ہے اسے دفنا دیا جائے۔
#parachinarbleeds
loading . . .
11 months ago
0
0
0
جب تک کینٹ ایریاز، ملٹری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بائونڈری وال نہیں گرا دیتے یہ سکیورٹی ادارے امن کے لئے کوئی خاطر خواہ کاروائیاں نہیں کریں گے اور نا ہی طالبان ،ٹی ایل پی اور پی ٹی آئی جیسے تجربات کر پائیں گے۔ خود کو محفوظ رکھ کر تجربات پر تجربات کرتے جاتے ہیں بھگتنا غریب عوام کو پڑتا ہے۔
#Parachinar
11 months ago
0
7
0
Load more
feeds!
log in