#سعودیکنسرٹ
رسول الّلہ فرماتے ہیں۔
تم پر ایسے حکمران بھی آئیں گے جن کے کچھ کام اچھے
ہوں گے اور کچھ بد۔جس نے ان کے برے کاموں کو
ناپسند کیا،وہ بری ہوگیا۔
جس نے انھیں برا کہہ ڈالا، وہ سلامتی پا گیا۔
البتہ وبال اس پر ہے،جو اس پر راضی ہوا۔
ہم ان شااللہ،حسب استطاعت منکرات کا انکار کرتے
رہیں گے
about 1 year ago