M Qasim Meo 12 months ago
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
میرے اللہ کریم یا صاحب الجلال
بروز حشر ہمارے حق میں امان لکھ دے،
ہم کمزور ہیں,
پروردگارتو قادر ہے,
ہم گنہگار ہیں,
تو غفار ہے.
ہم ظالم ہیں,
تو کریم ہے,
تجھےتیرےکریم ہونےکاواسطہ ہمیں ان میں نہ شامل کرنا جو تیرےخطا کار ہیں.آمین ثم آمین
صبح بخیر