یہ امریکہ میں ہوتا تو صاحب ہم کب کا ہم اپنے بس سٹاپ غریبوں کے ریڑھی دو چار عدد ٹرمپ میاں کے پتلے جلا چکے ہوتے
اور ہمارے جوشیلے مقررین لوڈ سپیکر کے پردے پھاڑ چکے ہوتے
اور تو اور فرشتہ صفت مالداروں نے سروں کی قیمت کب کا مقرر کیا ہوتا
نہیں صاحب ہم منافق بھی بلا کے منافق ٹھہرے
about 1 year ago