بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے ہمارے پروردگار ہم تجھ سے اپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر اور عافیت کا سوال کرتے ہیں.تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے،برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے۔
اےمالک امت مسلمہ کی حفاظت فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
11 months ago