اس وقت اس بندے کی اشد ضرورت ہے! ✋️✋️
یہ فتنہ موجودہ حکومتی حکمت عملی سے ڈیل نہیں ہوسکتا۔
جس طرح رانا ثنا نے فتنے کو مکمل عروج کے دور میں لگام ڈالی تھی، اس وقت صرف وہی سٹریٹجی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔
آج آپ نے پیار دکھایا تو اگلوں نے پولیس کے جوان شہید کر دئے
11 months ago