سیاسی مخالفین نے میری کردار کُشی کی لیکن میں آہستہ آہستہ سخت ہو گئی ہوں، Immune ہو گئی ہوں، میں اُن لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھے آگ کی بھٹی میں سے گزارا، اب مجھ پر کوئی چیز اثر نہیں کرتی، مجھے گالی دے دو، نعرہ لگا دو، مجھ پر کچھ اثر نہیں کرتا، مریم نواز
10 months ago