اگر آپ کو اس تصویر میں ایک خوبصورت ساحل کی لہریں، وہاں پڑے پتھر، ریت اور کھلے سمندر کے اوپر ستاروں سے بھرا آسمان دکھائی دے رہا ہے تو مبارک ہو کہ آپ ایک "آرٹسٹک دماغ" کے مالک ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک تصویر یا پینٹگ نہیں بلکہ ایک کار کے دروازے کا نچلا حصہ ہے جسے مرمت کی اشد ضرورت ہے...
11 months ago