فانی ہے یہ اربابِ طرب کے کُرسی قائم و دائم ہے فقط رب کی کُرسی جسٹس ہو وزیرِاعظم ہو یا صدر دیمک کی لپیٹ میں ہے سب کی کُرسی