avatar
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social
📤 414 📥 562 📝 7

زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے تری دوا نہ جنيوا ميں ہے، نہ لندن ميں فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے سنا ہے ميں نے، غلامی سے امتوں کی نجات خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے

you reached the end!!