*موت کہتی ہے کہ جلوہ ہے قریب*
*اِک ذرا سو لیں بلکنے والے*
*امام احمد رضا خان فاضلِ بریلی: اس شعر میں یہ بتا رہـے ہیں کہ ساری زندگی حضور اکرم ﷺ کی یاد میں تڑپنے والے اب موت آچکی اور اب تیری عید قریب ہے چونکہ دیدار مصطفیٰ ﷺ جو ہونے والا ہے*
6 months ago